دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Ilm o Amal | فیضانِ علم و عمل

دعوتِ اسلامی کے جامِعاتُ المدینہ کیلئے جَدْول برائے طعام(اس جدول میں تبدیلی بھی ہوجاتی ہے)

book_icon
فیضانِ علم و عمل
            
فرما ہوجاتے ہیں اور مجلس انہیں کھانا پیش کرتی ہے اور یوں ایک منظّم انداز سے طلبہ کھانا کھاتے ہیں۔ اَلحمدُلِلّٰہ دعوتِ اسلامی کے عظیم شعبے جامعۃُ المدینہ کے بہترین ہاسٹل سسٹم، کامیاب ایجوکیشن سسٹم کی بدولت آج اُمّتِ مسلمہ کو عُلما، خُطبا، ائمہ، مفتیانِ کرام، مدرّسین اور مبلّغین پیش کئے جاچکے ہیں جو اپنے دائرۂ کار میں اپنی صلاحیتوں کے مطابق دین کی خدمت کا فریضہ سرانجام دے رہے ہیں۔ یقیناً یہ امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ مولانا محمد الیاس عطّار قادری رضوی دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ کے اِخلاص، تقویٰ اور جذبۂ خیرخواہیِ امت کا نتیجہ ہے۔ اللہ پاک امیرِ اہلِ سنّت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ کو درازیِ عمر بالخیر عطا فرمائے اور جامعۃُ المدینہ کو ہمیشہ قائم رکھے اور دعوتِ اسلامی کو پھلتا پھولتا رکھے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النّبیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

دعوتِ اسلامی کے جامِعاتُ المدینہ کیلئے جَدْول برائے طعام(اس جدول میں تبدیلی بھی ہوجاتی ہے)

دن/صبح/دوپہر/رات جمعہ/چائے پاپے/دال گوشت اور روٹی/دال پالک، روٹی اور چائے ہفتہ/کابلی چنے، چائے اور روٹی/سفید چاول /گوشت پلاؤ/مخلوط سبزی (آلو، لوکی وغیرہ)، روٹی اور چائے اتوار/کابُلی چنے،چائے اورروٹی/لوکی شریف،دال اور روٹی/سبزی،روٹی اور چائے پیر /کابُلی چنے،چائے اورروٹی/دال اور روٹی/بریانی اور چائے منگل/چائے پاپے/چائے اورروٹی/مخلوط سبزی اور روٹی/لوکی شریف، دال اور چائے بد ھ/کابلی چنے، چائے اورروٹی/کڑھی چاول/دال چاول/کدوشریف آلو،روٹی اور چائے جمعرات/آلو کی ترکاری، چائے اور روٹی/جو شریف کا دلیہ/آلو گوشت اور روٹی/لوبیا کے بیج، روٹی اور چائے

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن