دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Ilm o Amal | فیضانِ علم و عمل

جامعۃُ المدینہ کے طلبہ کی ہم نصابی سرگرمیاں

book_icon
فیضانِ علم و عمل
            

جامعۃُ المدینہ کے طلبہ کی ہم نصابی سرگرمیاں

مولانا محمد مزمل مدنی (مدرس جامعۃ المدینہ فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن، لاہور) علم نور، روشنی اور ہدایت ہے۔ قراٰن و سنّت میں علم اور عُلما کی بہت اہمیت بیان فرمائی گئی ہے، علم کی عظمت کا اندازہ اسی بات سے لگا لیجئے کہ علم صفتِ باری تعالیٰ ہے اور اللہ کریم جسے اس صفت کا مظہر بناتا ہے لوگوں کو اس کا محتاج بنا دیتا ہے۔ سیِّدُ المُرسلین، خَاتَمُ النَّبِیّٖن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمایا: ” فَہُمْ یَحْتَاجُوْنَ اِلَیْہِمْ فِی الْجَنَّۃِ کَمَا یَحْتَاجُوْنَ اِلَیْہِمْ فِی الدُّنْیَا یعنی جیسے لوگ دنیا میں علمائے کرام کے محتاج ہیں جنّت میں بھی اُن کے محتاج ہوں گے“۔(جامع صغیر للسیوطی، ص135، حدیث:2235) سبحٰنَ اللہ ! مسلمانوں کو ہر قدم پر علمائے کرام کی راہنمائی کی ضرورت ہے ورنہ جہالت کے سبب گناہوں اور گمراہیوں کی تاریکی میں پڑنے کا بہت اندیشہ ہے۔ اَلْاَمَان وَالْحَفِیْظ! جامعاتُ المدینہ کے قیام کا ایک مقصد اُمّتِ مسلمہ کی اسی ضرورت کی تکمیل ہے کہ معاشرے کی ضرورت کے مطابق کثیر تعداد میں اُمت کی راہنمائی کے لئے مضبوط اور باکردار علمائے کرام فراہم کئے جائیں۔ اَلحمدُلِلّٰہ دعوتِ اسلامی کافی حد تک اپنے اس مقصد میں کامیابی کی جانب بڑھ رہی ہے، ہر سال درسیات کی تکمیل کرنے والے علمائے کرام کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے، ان علما کی علمی و اَخلاقی مضبوطی کا اندازہ اس بات سے لگائیے کہ ہمارے یہ فاضلین دارُالافتاء اہلِ سنّت، جامعۃُ المدینہ، المدینۃُ العلمیہ (اسلامک ریسرچ سینٹر)، مدنی چینل اور دعوتِ اسلامی کے دیگر متعدّد شعبہ جات کے پلیٹ فارمز سے مختلف اہم دینی و علمی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ یقیناً اس کے پیچھے بہت محنت اور جد و جہد کار فرما ہے مجلس جامعۃُ المدینہ کی مکمل ٹیم اس نظام کو بہتر سے بہترین بنانے کے لئے مسلسل کوشاں ہے، اس سلسلے میں جہاں مروّجہ نصاب میں ضرورتاً اضافات کئے گئے ہیں، وہیں ہم نصابی سرگرمیوں کے ذریعے بھی اپنے اہداف تک پہنچنے کی کوشش کی گئی ہے، ذیل میں دیگر چیزوں سے صَرفِ نظر کرتے ہوئے

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن