30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
کے تعلیمی حلقوں کا جدول ہوتا ہے۔ جس میں طلبہ درجے میں پڑھائے گئے اَسباق کی تکرار کرتے اور اگلے روز پڑھائے جانے والے اسباق کی تیاری کرتے ہیں۔ حضرت سیِّدُنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا قول ہے: رات میں ایک گھڑی علم کا درس میرے نزدیک شب بیداری سے بہتر ہے۔(دارمی، 1/94، حدیث:264)
وقفۂ آرام
رات کے تعلیمی حلقوں سے فارغ ہونے کے بعد طلبہ کا وقفۂ آرام ہوتا ہے اور جدول میں انہیں سنّت کےمطابق آرام کرنے کی ترغیب دی گئی ہے۔
نوٹ: دن کے تعلیمی حلقے کا دورانیہ جنوری، فروری، اکتوبر، نومبر اور دسمبر میں ایک گھنٹہ جب کہ مارچ، اپریل، اگست اور ستمبر کے مہینے میں ایک گھنٹہ 45 منٹ ہوتا ہے۔ جب کہ رات کے تعلیمی حلقے کا دورانیہ جنوری، فروری، اکتوبر، نومبر اور دسمبر میں 3 گھنٹے اور مارچ، اپریل، اگست اور ستمبر میں 2 گھنٹے 30 منٹ جب کہ مئی، جون، جولائی کے مہینے میں 2 گھنٹے ہوتا ہے۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع