30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
تدریسی مواد فراہم کیا جا سکتا ہے *ریکارڈڈ لیکچرز *تمام عربی متن و شروحات پی ڈی ایف فارمیٹ میں *ہینڈ آؤٹس (نوٹس( *مفید نقشہ جات اور سلائیڈز کی فراہمی *آن لائن امتحانات کا نظام وغیرہ *درجہ وائز طلبہ کو اس کورس میں لاگ ان دیا جائے گا۔
اسٹوڈنٹ مینجمنٹ سسٹم
یہ ایک ایسا مینجمنٹ سافٹ ویئر ہے جس کے ذریعے سے آن لائن طلبہ کی یومیہ حاضری، رجسٹریشن، آن لائن پیپرز، پرسنل پروفائل اور دیگر رپورٹس اپڈیٹ کی جاتی ہیں۔
پے رول سسٹم
ایچ-آر ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جامعۃُ المدینہ کے لئے یومیہ حاضری کی ایک ایسی ایپلیکیشن کا اجرا کیا گیا ہے جس کے ذریعے سے اجارے کے تمام تر معاملات آن لائن سرانجام دئیے جاسکتے ہیں جیسے تجدیدِ اجارہ، تبادلوں کا نظام اور ماہانہ کارکردگی و سیلری وغیرہ۔
مستقبل کے مزید اَہداف
المدینۃُ العلمیہ کے شعبہ درسی کُتب میں قدیم طرز پر لکھی ہوئی درسی کُتب کی جدید طباعت پر کام کیا جارہا ہے جس کے ضمن میں کتاب کے اصل مواد کو باقی رکھتے ہوئے اسباق کی درجہ بندی، اسباق کے اغراض و مقاصد اور تمارین کا اِضافہ کیا گیا ہے۔ اسی طرز پر مزید نصابی کُتب پر کام کا سلسلہ کیا جائے گا۔
نصاب
عصری عُلوم شامل کرنے کے ساتھ ساتھ اَخلاقی، معاشرتی، مسلکی، قومی و ملی اہداف و مقاصد ((objective کے پیشِ نظر متعدّد علوم و فنون کا اضافہ کیا جارہا ہے۔
ہمارا ہدف امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ مولانا محمد الیاس عطّار قادری رضوی دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ کی تعلیمات کے مطابق گھر گھر میں علمِ دین کی شمع روشن کرنا ہے۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع