دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Ilm o Amal | فیضانِ علم و عمل

جامعۃُ المدینہ اور جدید تعلیمی ٹولز

book_icon
فیضانِ علم و عمل
            

جامعۃُ المدینہ اور جدید تعلیمی ٹولز

مولانا عمیر مدنی (مجلس جامعۃ المدینہ بیرونِ ملک) یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ جو زمانے کے بدلتے رُجحانات اور ترجیحی تقاضوں کو نہیں سمجھتا وہ ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ جاتا ہے۔ دعوتِ اسلامی نے اصلاحِ اُمّت کے میدان میں جہاں موجودہ دور کے تقاضوں کو پیشِ نظررکھتے ہوئے مضبوط حکمتِ عملی اختیار کی وہیں دعوتِ اسلامی کے اہم ترین شعبہ جامعۃُ المدینہ نے بھی اپنے نصاب، تعلیمی نظام اور اداراتی معاملات میں ایسی جدید اصلاحات کو نافذ کیا جن کی وجہ سے جامعۃُ المدینہ علومِ درسیہ سکھانے والے اداروں میں نمایاں خصوصیت کا حامل ہے۔ جامعۃُ المدینہ اپنی دیگر خصوصیات کے ساتھ جدید انداز پر اپنے نظامِ تعلیم کو لے کر چلنے والا ایک ایسا منفرد عالَمی ادارہ ہے جو تادَمِ تحریر جدید انداز میں علمِ دین کا نور اور علومِ درسیہ کی روشنی بشمول پاکستان دنیا کے کئی ممالک میں پھیلا رہا ہے۔ تعلیمی اداروں میں جدید آلاتِ تعلیم کا استعمال اور نئے تدریسی طریقوں کا تیزی سے بڑھتا ہوا رجحان اس بات کا تقاضا کرتا تھا کہ مدارس کے نظامِ تعلیم میں بھی ایسی اصلاحات نافذ کی جائیں جن کے ذریعے علمِ دین و عُلومِ درسیہ کو عالمگیر پیمانے پر مزید آسان اور مؤثّر طریقے سے اُمّت تک پہنچایا جا سکے تاہم اس ضمن میں اسمارٹ ورکنگ کے اُصول کو اپناتے ہوئے جامعۃُ المدینہ نے اب تک جن جدید ٹولز اور E-Learning Projects پر کام کیا ہے وہ درج ذیل ہیں۔

ورچوئل کلاسز

عالمی سطح پر ہونے والے لاک ڈاؤن اور تعلیمی ادارے بند ہونے کی وجہ سے ہونے والے تعلیمی حرج کو درو کرنے کے لئے مجلس جامعۃُ المدینہ پاکستان اور مجلس جامعۃُ المدینہ بیرونِ ممالک نے ان ممالک میں کہ جہاں جامعاتُ المدینہ قائم ہیں اور تعلیمی سال جاری ہے Virtual class room کا اہتمام کیا تاکہ طلبہ اپنے گھروں میں موجود رہ کر آن لائن لیکچر ز لیتے رہیں۔

آن لائن کلاس سسٹم کی تفصیل

لاک ڈاؤن میں آن لائن کلاسز کو مضبوط بنانے کے لئے آن لائن کلاسز کے نظام کو پروفیشنل انداز پر نافذ کیا گیا جس میں درج ذیل خصوصیات ہیں: *لیکچرز ریکارڈنگ *Interactive Environment *طلبہ کی آن لائن حاضری شیٹ *Paid Software جس میں تقریباً5لاکھ طلبہ کی Capacity ہے *تقریباً تمام لیکچرز کے شیڈول کی کیلنڈر میں باعتبارِ ملک سیٹنگ جو ایڈمن

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن