دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Ilm o Amal | فیضانِ علم و عمل

صفائی ستھرائی

book_icon
فیضانِ علم و عمل
            
بھائیوں کے لئے 72 سوالات اور اسلامی بہنوں کے لئے 63 جبکہ جامعۃُ المدینہ کے طلبہ کے لئے 92 اور طالبات کے لئے 83سوالات عطا فرمائے ہیں۔ نمونے کے طور پر 2 سوال درج کئےجاتے ہیں: (1)آج آپ نے (گھر میں اور باہر) کسی پر تہمت تو نہیں لگائی؟ کسی کا نام تو نہیں بگاڑا؟ کسی سے گالی گلوچ تو نہیں کی؟ (کسی کو سور، گدھا، چور، لمبو، ٹھنگوں وغیرہ نہ کہا کریں) (2)کیا آج آپ جھوٹ، غیبت، چغلی، حسد، تکبّر اور وعدہ خلافی سے بچنے میں کامیاب ہوئے؟

صفائی ستھرائی

حدیث شریف میں ہے: اَلطُّہُوْرُ شَطْرُ الْاِیْمَانِ یعنی طہارت نصف ایمان ہے۔(مسلم، ص115، حدیث: 534) جامعۃُ المدینہ میں طلبہ کو نہ صرف اپنا جسم، لباس اور سامان وغیرہ صاف ستھرا رکھنے کی تربیت اور ترغیب دی جاتی ہے بلکہ سالانہ امتحانات کے نتائج میں صفائی ستھرائی کے کئی نمبر رکھے گئے ہیں۔ اللہ پاک دعوتِ اسلامی کے تمام شعبہ جات بالخُصوص جامعۃُ المدینہ کو مزید ترقّیاں عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النّبیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن