دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Ilm o Amal | فیضانِ علم و عمل

book_icon
فیضانِ علم و عمل
            
میں ہزاروں طلبۂ کرام وراثتِ انبیا کو حاصل کرنے میں مصروفِ عمل ہیں۔ اللہ پاک ان تمام طلبۂ کرام کواصحابِ صفہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کی برکات نصیب فرمائے۔ اللہ پاک کی رحمت سے میں نے درسِ نظامی کے چار درجے مفتى امین عطارى صاحب رحمۃاللہ علیہ سے پڑهے، پھر مركزى جامعۃُ المدینہ فیضانِ مدینہ میں پڑھنے کی صورت بنی۔ اساتذۂ کرام کی شفقتوں اورعنایتوں کےساتھ جامعۃُ المدینہ میں میرا علمی اور تربیتی سفرجاری رہا، 2005ء میں درسِ نظامی مکمل کیا اور شیخِ طریقت، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری اور شیخُ الحدیث حضرت علّامہ مولانا مفتی محمد اسماعیل ضیائی دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ کے ہاتھوں دستارِ فضیلت حاصل ہوئی۔ اللہ پاک علمِ دین کے مہکتے پھولوں کے اس گلشن کو مدینے کی بہار کے صدقے سدا بہار رکھے، اس گلشن کی آباد کاری کا سبب بننے والوں کو ہنستا مسکراتا رکھے اور انہیں بلاحساب بخش کر جنّتُ الفردوس میں اپنے پیارے حبیب صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا پڑوس نصیب فرمائے۔اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم (نوٹ:یہ مضمون آفس ماہنامہ فیضانِ مدینہ میں تیار کرنے اور جانشینِ امیرِ اہلِ سنّت کو چیک کروانے کے بعد پیش کیا جارہا ہے۔)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن