ماخذ و مراجع
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Islami Bheno Kay 8 Madani Kam | اسلامی بہنوں کے آٹھ مدنی کام

book_icon
اسلامی بہنوں کے آٹھ مدنی کام

صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                       صَلَّی اللّٰہُتَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

مدنی بہار

باب المدینہ(کراچی )کی ایک اسلامی بہن کے حلفیہ بیان کا خلاصہ ہے کہ اَلْحَمْدُ لِلّٰہ! ہمارا گھرانہ آقائے نعمت  ، مجدّدِ دین و ملّت مولانا شاہ احمد رضا خان عَلَیْہ رَحْمۃُالْرَحْمٰن کے ایک عظیم المرتبت خلیفہ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کی اولاد سے ہے ۔ سیّدی اعلیٰ حضرت عَلَیْہ رَحْمۃُالْرَحْمٰن کے وہ خلیفہ مکّرم میری والدہ محترمہ کے نا نا جان تھے اور ہمارے تمام اَہْلِ خانہ اُنہی کے دَسْتِ مُبارَک پر بَـیْعَت تھے ۔ ان سے بَـیْعَت کی بَرَکت سے اَلْحَمْدُ لِلّٰہ! سیّدی اعلیٰ حضرت عَلَیْہ رَحْمۃُالْرَحْمٰن  کی مَحبَّت و عقیدت رگ و پے میں سَرایَت کئے ہوئے تھی ، لیکن عملی زندگی میں ہماری مِثال کورے کاغذ کی سی تھی ، بِالْخُصُوص نمازوں کی پابندی سے محرومی تھی نیز فیشن پرستی اور گانے باجے سُننے کی نُحُوسَت چھائی تھی ، غصہ اور چڑچڑاپن ہماری عادتِ ثانیہ تھی ۔  میرے پھوپھی زاد بھائی نے (جو کہ دَعْوتِ اسلامی کے مَدَنی  مَاحَول سے وابستہ تھے ) انفرادی کوشش کرتے ہوئے میرے بھائی کو بھی دَعْوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنّتوں بھرے اجتماع میں شِرْکَت کی نہ صرف  دَعْوت دی بلکہ اپنے ساتھ لے جانا شروع کردیا ۔ بھائی جان اجتماع سے واپسی پر اجتماع کی رُوداد سُناتے جس میں سیّدی اعلیٰ حضرت عَلَیْہ رَحْمۃُالْرَحْمٰن کا ذکر ِ خیر سُننے کوملتا جس کی وجہ سے مجھے دَعْوتِ اسلامی کے مَدَنی مَاحَول  سے اپنائیت سی مَحْسُوس ہونے لگی ۔

ماخذ و مراجع

قرآن مجید

٭٭٭٭٭

کتاب

مطبوعہ

کنز الایمان

مکتبۃ المدینہ ،  باب المدینہ کراچی۱۴۳۲ھ

مؤطا امام مالك

دار المعرفه  بیروت۱۴۳۳ھ

مسند احمد

دار الکتب العلميه بيروت۱۴۲۹ھ

صحیح البخاری

دار المعرفه بیروت۱۴۲۸ھ

سنن الترمذی

دار الکتب العلمیه بیروت2008ء

المعجم الکبیر

دار الکتب العلمیه بیروت2007ء

المعجم الاوسط 

دار الفکر عمان۱۴۲۰ھ

مراٰة المناجیح

نعیمی کتب خانه گجرات

مکاشفة القلوب

کوئٹہ پاکستان

الطبقات الکبرٰی لابن سعد

دار الکتب العلمیه بیروت۱۴۱۰ھ

حلیة الاولیا ء

دار الکتب العلميه بيروت۱۴۲۷ھ

البداية والنهايه

دار المعرفه بیروت ۱۴۲۶ھ

ذوق نعت 

شبیر برادرز لاھور

وسائلِ بخشش مرمّم

مکتبۃ المدینہ ،  باب المدینہ کراچی ۱۴۳۶ھ

انفرادی کوشش

مکتبۃ المدینہ ،  باب المدینہ کراچی ۱۴۳۵ھ

٭٭٭٭٭٭

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن