دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Islami Bheno Kay 8 Madani Kam | اسلامی بہنوں کے آٹھ مدنی کام

book_icon
اسلامی بہنوں کے آٹھ مدنی کام

غمی(شادی ،  فوتگی ،  چہلم وغیرہ) ،  تکلیف و آزمائش(بے روزگاری ،  بے اولادی و ناچاقی اور بیماری وغیرہ)کے مواقع پرتقسیم کی ترغیب دلانا مُفید ہے ۔

(16)ذِمَّہ داران کی تقرری کی ترکیب :  مجلس مَدَنی مُذاکرہ کے مدنی کام کے لئے ذِمَّہ داران کا تَقَرُّر ذیلی تا عالَمی سَطْح ہے ۔

٭ہر سَطْح کی  مجلس مدنی مذاکرہ ذِمَّہ دار اسلامی بہن بُردبار ،  اطاعت گزار ،  وفادار ،  باکردار ،  بااَخلاق ،  سلجھی ہوئی  ، سنجیدہ ،   اِحْسَاسِ ذِمَّہ داری رکھنے والی ،  شرعی پردہ کرنے والی ،  ذاتی دوستیوں سے بچنے والی ،  مدنی انعامات کی عامِلہ بِالْخُصُوص مدنی انعام نمبر 47 کی پابند نیز پابندی کے ساتھ مدنی مذاکرے دیکھنے / سُننے کی عادی ،   دَعْوَتِ اِسْلَامی کے مدنی اُصولوں کی آئینہ دار ،  اِصطلاحاتِ دعوتِ اسلامی سے واقف ،  مدنی مشوروں اور تربیتی حلقے کی پابند ، الغَرَض سراپا ترغیب ہو ،  عملی طور پر مدنی کاموں میں شریک ہو ۔

٭مَـجْلِسِ مُشَاوَرَت ذِمَّہ دار ہی مجلس مَدَنی مُذاکرہ ذِمَّہ دار ہو ۔

٭کسی بھی سَطْح اورکسی بھی شعبے پر اسلامی بہن کا تَقَرُّر صِرف اس بنا پر نہ کیاجائے کہ ان کے محرم(اسلامی بھائی)اس شعبے کے ذِمَّہ دار ہیں بلکہ یہ دیکھاجائے کہ کیا وہ اسلامی بہن اس مدنی کام کی اہل ہیں؟ 11مئی 2009 کے نگرانِ شوریٰ کے مدنی مشورے میں یہ مدنی پھول بھی موجود ہے کہ اہل اور ہم ذہن کو مدنی کام دیئے جائیں  ۔

ماہانہ مدَنی مشورے کی تاریخیں

سطح

ذمہ دار اسلامی بہن

3

ذیلی حلقہ

مجلس مَدَنی مُذاکرہ ذمہ دار اسلامی بہن( ذیلی سطح)

4

حلقہ

مجلس مَدَنی مُذاکرہ ذمہ دار اسلامی بہن(حلقہ سطح)

5

علاقہ

مجلس مَدَنی مُذاکرہ ذمہ دار اسلامی بہن(علاقہ سطح)

7

ڈویژن

مجلس مَدَنی مُذاکرہ ذمہ دار اسلامی بہن(ڈویژن سطح)

9

کابینہ

مجلس مَدَنی مُذاکرہ ذمہ دار اسلامی بہن(کابینہ سطح)

11

کابینات

مجلس مَدَنی مُذاکرہ ذمہ دار اسلامی بہن(کابینات سطح)

13

ملک

مجلس مَدَنی مُذاکرہ ذمہ دار اسلامی بہن(ملک سطح)

13

مُمالک

مجلس مدنی مذاکرہ  ذمہ دار اسلامی بہن (ممالک سطح)

15

عالمی

مجلس مَدَنی مُذاکرہ ذمہ دار اسلامی بہن(عالمی سطح)

(17)ماہانہ اہداف :  ہر سَطْح کی مجلس مَدَنی مُذاکرہ ذِمَّہ دار اسلامی بہن ماہانہ اَہداف طے کرے اور اُسے اپنی ذِمَّہ دار اسلامی بہنوں میں تقسیم کر کے خوش دِلی کے ساتھ مَدَنی مُذاکرہ سُننے والیوں کی تعداد میں اِضافہ کرتی رہے ۔

(18)مجلس مدنی مذاکرہ ذِمَّہ داران (ذیلی حلقہ تا عالمی سطح) ہر عیسوی ماہ کی 19 سے 26 تاریخ تک اپنا پیشگی جدول اور 2 تاریخ تک اپنا کارکردگی جدول اپنی متعلقہ ذِمَّہ دار کو جَمْع کروائیں ۔  (مجلس مَدَنی مُذاکرہ ذمہ داران (ذیلی تا عالمی سطح) کے جدول اور پیشگی جدول مدنی پھول برائے ذِمَّہ دار اسلامی بہن میں مَوجُود ہیں ۔ )

٭مدنی مشوروں کی کثرت سے بچنے کے لئے مقرر کَردہ سطح کے علاوہ کسی اور سطح کا مدنی مشورہ لینے کے لئے اپنی متعلقہ مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن کی اِجازت ضروری ہے ۔

(19)کارکردگی فارم کی تاریخیں :  مجلس مدنی مذاکرہ ذمہ داران (ذیلی حلقہ تا عالمی سطح) ماہانہ مدنی مذاکرہ کارکردگی ( ذیلی تا عالمی سطح) ہر عیسوی ماہ کی درج ذیل تاریخوں کے مطابق کارکردگی جمع کروائیں :  

کابینات سطح :            10       ملک سطح :  12   ممالک سطح :  12            عالمی سطح :  14

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن