دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Islami Bheno Kay 8 Madani Kam | اسلامی بہنوں کے آٹھ مدنی کام

book_icon
اسلامی بہنوں کے آٹھ مدنی کام

Jazz  (iii) کے صارفین                    :       30306 ڈائل کرکے ( اس پر کوئی چارجز نہیں)

Telenor  (iv) کے صارفین :       78798 ڈائل کر کے

کوشش کی جائے کہ ہر ہفتے یا کم از کم ماہ میں ایک بار msg  کے ذریعے سب کو درج بالا سُہُولَت سے آگاہ کیا جائے ۔

(8)مختلف Call Packages کے ذریعے اگر دوسرے علاقے میں کہیں لائٹ ہو تو T.V. کے پاس فون کو رکھ کر سُننے کی ترکیب بنائی جائے ۔

(9)اگر کسی عُذر کے سبب مدنی مذاکرہ Live نہ سُن پائیں تو اگلے دن Repeat ہونے پر سُن لیا جائے ۔ یا بصورتِ دیگر website سے downloadedکیا جاسکتا ہے ۔

٭البتہ live مدنی مذاکرہ record کرنے کی مجلس مدنی مذاکرہ کی طرف سے اِجازَت نہیں ہے ۔

(10) ہر سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن خود بھی اور اپنی ماتحت اسلامی بہن کو یہی ترغیب دلائیں کہ اپنی گھریلو ذمّہ داریوں اور مدنی کاموں کی دن بھر میں اس طرح ترکیب بنائیں کہ مدنی مذاکرے کے دوران کسی بھی قسم کی ترکیب نہ بنائی جائے ۔

٭نیند کی قربانی دے کر اوّل تا آخر مکمل مدنی مذاکرہ سُننے کی ترکیب بنائی جائے  ۔

(11) ہر سَطْح کی مجلس مدنی مذاکرہ ذِمَّہ داران live مدنی مذاکرے سننے کے ساتھ ساتھ روزانہ اَمِیْـرِ اَھْلِسُنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا ایک مدنی مذاکرہ vcd / dvd وغیرہ خود بھی سنیں اور گھر والوں کو بھی سننے کی ترغیب دلائیں ۔

٭اَمِیْـرِ اَھْلِسُنّت کے مدنی مذاکرے یا بیانات software cd’s اور میموری کارڈ ،  نیز ویب سائٹ www.dawateislami.net اورwww.ilyasqadri.net سے حاصِل کئے جا سکتے ہیں ۔ ٭جو روزانہ ایک بیان یا مدنی مذاکرہ سُنے اَمِیْـرِ اَھْلِسُنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ اس سے بے اِنتہا خوش ہوتے ہیں ۔ (رسالہ مدنی انعامات صفحہ نمبر19)٭اَمِیْـرِ اَھْلِسُنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ فرماتے ہیں :  ایک بار سننے سے بھی گزارہ نہیں ، اس کو بار بار سنتے رہیں اسے اپنی خوراک بنالیں ، بیانات و مدنی مذاکرے کو سننا اگر خوراکِ روحانی بنالیا تو علاقے میں مدنی کام نہ صرف بڑھے گا بلکہ دوڑے گا نہیں نہیں اس کو تو پَر لگ جائیں گے اور وہ اڑتا ہو جانبِ مدینہ رواں دواں ہو جائے گا ۔ (مدنی مذاکرہ نمبر 65)

(12)گھر میں dvd / vcd بیان یا مدنی مذاکرہ سننے سنانے کے لئے ایسا وَقْت مُقَرَّر کیا جائے جس میں گھر والوں کی دیگر مصروفیات کم ہوں تا کہ مُکَمَّل یکسوئی اور تَوَجُّہ کے ساتھ بیان سننے کی ترکیب بنائی جا سکے ۔

(13)ماہانہ تربیتی حلقے میں ، مَدْرَسَةُ الْـمَدِیْنَه (بالغات) میں ہفتہ وار اور جَامِعَةُ الْـمَدِیْنَه (للبنات) میں روزانہ کیسٹ بیان یا مدنی مذاکرہ vcd / dvdسننے کی ترکیب بنائی جائے ۔

(14)ہر انگریزی ماہ کے پہلے ہفتے میں اسلامی بہنوں کے سوالات چلانے کا سلسلہ ہوتا ہے ،  یہ سوالات 15 دن پہلے اپنے محارم وغیرہ سے مدنی چینل پر ریکارڈ کروائے جائیں ۔ مدنی منیوں کی عمر زیادہ سے زیادہ 7 سال ہو ، videoبھی کروائے جاسکتے ہیں ۔

٭مدنی منیوں سے جب سوالات ریکارڈ کروائیں تو camera صرف چہرے پر نہ رکھیں ،  دور سے ریکارڈ کروائیں ،  مدنی منّی اپنی عمر  بھی بتائے نیز جب بھی video ریکارڈ کروائیں تو light   کا خاص خیال رکھیں ،   camra کا رزلٹ دیکھ لیں ،  camera لٹا کر ریکارڈ کریں ،  ہاتھ کانپ نہ رہے ہوں اور شور وغُل بھی نہ ہو ۔

(15)حدیثِ پاک میں ہے : تَـھَادَوا تَـحَابُّوا یعنی ایک دوسرے کو تحفہ دو ،  آپس میں مَحبَّت بڑھے گی ۔  [1]پر عَمَل کی نیّت سے ہر ماہ مدنی مذاکرہ سُننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد میں اِضافہ ہونے کی صورت میں مُمکنہ صورت میں ذاتی رقم سے ترکیب بنا کر مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کُتُب و رسائل اور Memory Cards, DVDs, VCDs وغیرہ ہر ماہ پابندی سے تقسیم کریں ۔  مزید مَکْتَبَةُ الْـمَدِیْنَه کی دیگر مطبوعہ کُتُب و رسائل خوشی و



[1]    مؤطا امام مالك ، کتاب حسن الخلق ،  باب ماجاء فی المھاجرة ،  ص۴۸۳ ،  حدیث۱۷۳۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن