8 Deeni Kaam
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

8 Deeni Kaam | ۸ دینی کام

book_icon
۸ دینی کام
            
دوزخ کی آگ سے بچانے کا ایک ذریعہ گھر درس بھی ہے۔) 8.تمام اسلامی بہنیں اپنے گھروالوں کو(جن میں نامحرم نہ ہوں)پر انفرادی کوشش کرکے گھر درس میں شرکت کرنے کے لئے تیار کریں،مگر اس کے لئے ضد نہ کی جائے کیونکہ بے جا ضد اور غصّے سے کام بگڑ جاتا ہے۔ ہے فلاح و کامرانی نرمی و آسانی میں ہر بنا کام بگڑ جاتا ہے نادانی میں گھر درس شروع کرنے کیلئے گھر کے اس محرم فرد پر پہلے کوشش کی جا ئے، جسکے دل میں آپ کیلئے کچھ نَرْم گوشہ ہو،اگر وہ شامِل ہو جائے گا تو آہستہ آہستہ دوسرا بھی شامل ہوگا یوں تعداد بڑھتی جائے گی لیکن یہ مُعَامَلہ صبرآزما ہے،اس میں صبر کا دامن تھامے رکھنا ہوگا۔ 9.دَرْس ہمیشہ ٹھہر ٹھہر کر اور دھیمے انداز میں دیجیئے۔ .10جو کچھ دَرْس دینا ہے،پہلے اُس کا کم از کم ایک بار مُطالعہ کرلیجیئے تاکہ غلطیاں نہ ہوں۔ .11مُعَرَّب اَلفاظ (یعنی جن لفظوں پر زبر، زیر اور پیش لکھا ہوا ہے ان کو) اِعْراب کے مُطابِق ہی اَدا کیجئے،اس طرح اِن شاءَ اللہ الکریم تَلَفُّظ کی درست ادائیگی کی عادت بنے گی۔ .12حَمدو صلوٰۃ، دُرُود و سلام کے چاروں صیغے آیتِ دُرُود اور اِختتامی آیات وغیرہ گھر میں موجود کسی محرم ( والد، بھائی، شوہر، بیٹا) عالم ، قاری یا کسی سُنّی، عالِمہ یا قارِیہ کو ضَرور سنادیجیئے۔اِسی طرح عربی دُعائیں وغیرہ جب تک درست تجوید والی اسلامی بہن کو نہ سُنالیں، اکیلے میں اپنے طور پر بھی نہ پڑھا کریں۔ .13درس مع اختتامی دُعا 7 مِنٹ کے اندر اندرمکمل کر لیجئے۔ .14ہر مُعلمہ (درس دینے والی) کو چاہیے کہ وہ درس کا طریقہ، ترغیب اور اِختتامی دُعا زَبانی یاد کرلے۔

گھر درس دینے کے مقاصد

پیاری اسلامی بہنو!بقدرِ ضَرورت علمِ دین سیکھنا، چُونکہ ہر مرد و عورت پر فرض ہے، لہٰذا

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن