8 Deeni Kaam
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

8 Deeni Kaam | ۸ دینی کام

book_icon
۸ دینی کام
            

سب سے پہلا دِینی کام

سب سے پہلا کام، جس سے شیخ طریقت، امیر اہلسنت دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ نے دعوتِ اسلامی کے دِینی کام کا سلسلہ شروع فرمایا، وہ ہفتہ وار سُنّتوں بھرا اجتِماع ہے، یہاں سے آپ نے اِجتماعی اور اِنفرادی کوشِش کے ذریعے نیکی کی دعوت کا سلسلہ بڑھایا، پھر مساجدِ اَہلسنّت میں دَرْس کا سلسلہ شروع ہوا تو اولاً ”مُکاشفۃُ القلوب“ سے درس دیا جاتا رہا۔پھر شیخ طریقت، امیر اہلسنت دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ نے گوشۂ تنہائی اپنایا اور پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی پیاری امت کو بے شُمار سُنّتوں کا مجموعہ” فیضانِ سُنّت “ کی صُورَت میں عَطا فرمایا۔ پھر دعوتِ اسلامی کا دِینی کام بڑھنے کی برکت سے مختلف شہروں سے اُٹھنے والی عاشقانِ رسول کی دِینی تحریک دیکھتے ہی دیکھتے سندھ، پنجاب،خیبر پختونخواہ KPK، کشمیر، بلوچستان، گلگت بلتستان اور پھر ہِند، بنگلہ دیش، عرب اَمارات ،سِری لنکا، برطانیہ، آسٹریلیااور کوریا جیسے ممالک میں دِینی کاموں کی بہاریں لُٹا رہی ہے بلکہ الحمد للہ! اس وقت دعوتِ اسلامی کا دِینی پیغام دُنیا بھر میں پہنچ چکا ہے۔ اللہ کرم ایسا کرے تجھ پر جہاں میں اے دعوتِ اسلامی تیری دھوم مچی ہو1 صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب! صَلَّی اللهُ علٰی مُحَمَّد

دعوتِ اسلامی کی تنظیمی سیٹ اپ

دعوتِ اسلامی کا تنظیمی سیٹ اپ، ذیلی حلقے سے شروع ہو کر مرکزی مجلسِ شوریٰ تک ہے۔ شیخِ طریقت، امیر اہلسنت دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ اس کے بانی ہیں۔ دعوتِ اسلامی کی عالیشان عِمارت میں ذیلی حلقہ اس کی بُنیاد اور مرکزی مجلسِ شوریٰ چھت کی حیثیت رکھتی ہے۔ دعوتِ اسلامی کی مضبوطی میں اگرچہ اس کا ہر شعبہ اہمیت کا حامِل ہے، مگر اس حقیقت کو ہر عام و خاص جانتا ہے کہ
1 … وسائلِ بخشش (مرمم)، ص 315

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن