8 Deeni Kaam
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

8 Deeni Kaam | ۸ دینی کام

book_icon
۸ دینی کام
            
Questions عطا فر مائے ہیں۔ چنانچہ اپنی اِصلاح کے لیے خود بھی ان نیک اعمال پر عمل کیجئے اور انفرادی کوشش کرنے والے نیک اعمال پر عمل کے ذریعے ہر ماہ نیک اعمال کے فی ذیلی حلقہ کم از کم 26 رسائل تقسیم کرکے وُصُول فرمانے کی بھی کوشش کیجئے۔ وصول رسائل کا ہدف 12۔

نیک اعمال کے متعلق فرامینِ امیرِ اہلِ سُنّت

شیخ طریقت، امیر اہلسنّت دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ نیک اعمال کی اہمیت بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:جب مجھے معلوم ہوتا ہے کہ فلاں اسلامی بھائی یا اسلامی بہن کا نیک اعمال پر عمل ہے تو دل باغ باغ بلکہ باغِ مدینہ ہو جاتا ہے۔یا سنتا ہوں کہ فلاں نے زبان اور آنکھوں کا یا ان میں سے کسی ایک کا قفلِ مدینہ لگایا ہے تو عجیب کیف و سُرور حاصل ہوتا ہے۔ جو کوئی نیک اعمال کے مطابق اِخلاص کے ساتھ اللہ پاک کی رضا کے لیے عمل کرے گا تو وہ اِن شاءَ اللہ الکریم ، اللہ پاک کا پیارا بن جائے گا۔ نیک اعمال کے مُطابِق زندگی گزار نا چونکہ دنیا و آخِرت کے بے شُمار فوائد پر مشتمل ہے لہٰذا شیطان اس بات کی بھرپور کوشش کرے گا کہ آپ کو اِستِقامت نہ ملے، مگر آپ ہمت نہ ہاریں اور مہربانی فرماکر دوسری اِسلامی بہنوں کوبھی نیک اعمال کے مُطابِق عمل کرنے کی ترغیب دِلاتی رہیں، دو ایک بار کہنے سے اگر کوئی عمل نہ کرے تو مایوس نہ ہو جا یا کریں، بلکہ مسلسل کہتی رہیں۔کانوں میں بار بار پڑنے والی بات کبھی نہ کبھی دل میں بھی اُتر ہی جائے گی۔یاد رکھیں! اگر ایک بھی اسلامی بہن نے آپ کے سمجھانے پر عمل شروع کردیا تو اِن شاءَ اللہ ُ الکریم آپ کے لئے ثواب ِ جاریہ ہو جائے گا، آپ کو سکونِ قلب حاصِل ہو گا اور اِن شاءَ اللہ ُ الکریم آپ کے علاقے میں قرآن و سُنّت کا دِینی کام نہ صرف چلے گا بلکہ دوڑے گا، نہیں نہیں اس کے تو پَر لگ جائیں گے اور بے ساختہ مدینہ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن