30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
پاک نے ایسی تاثیر پیدا فرمائی ہے کہ کئی گناہ گار آپ کے سُنّتوں بھرے بیانات اور مدنی مذاکروں کی برکت سے توبہ کر کے نیکیاں کرنے والے بن گئے، نیکوکاروں کی رِقتِ قلبی میں اضافہ ہوتا ہے آپ کی صحبت اصلاحِ اعمال کا سبب بنتی ہے۔آپ کے فیضان سے دیگر مبلغین ِ دعوتِ اسلامی کے بیانات بھی اصلاحِ معاشرہ کا ذریعہ بنتے ہیں، اسی لئے دعوتِ اسلامی کے دِینی ماحول میں ہر اسلامی بہن کو روزانہ کم از کم ایک بیان یا مدنی مذاکرہ سُننے کی ترغیب دلائی جاتی ہے تاکہ اس کے ذریعے اپنی اِصلاح کے مدنی پھول چننے کی سعادت حاصل ہو۔
شیخ طریقت، امیر اہلسنّت دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ سے عقائد و اَعمال، شریعت و طریقت، تاریخ و سیرت، طباعت و رُوحانیت وغیرہ مختلف موضوعات پر سوالات Questions کئے جاتے ہیں اور آپ اُن کے جوابات Answers عطا فر ماتے ہیں، اس کو دعوتِ اسلامی کی اصطلاح میں مدنی مذاکرہ کہا جاتا ہے اور بروز ہفتہ Saturday بعدِ عشا ہونے والے مدنی مذاکرے کو ”ہفتہ وار مدنی مذاکرے“ کا نام دیا گیا ہے۔(ہر انگریزی ماہ کے پہلے ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں بالخصوص اسلامی بہنوں سے متعلقہ سوالات بچوں یا بچیوں یا SMS وغیرہ کے ذریعے بھی شامِل کئے جاتے ہیں)
ماہانہ 2 دِینی کام
7نیک اعمال
(ہدف:فی ذیلی حلقہ12 اسلامی بہنیں)
شیخ طریقت، امیر اہلسنّت دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ نے اِس پُر فتن دور میں نیکیاں کرنے گناہوں سے بچنے کے طریقوں پر مشتمل شریعت و طریقت کا جامع مجموعہ اسلامی بہنوں کے لئے 63 نیک اعمال، جامعۃ المدینہ کی طالبات کے لئے 83، اور بچیوں کے لئے 40 نیک اعمال بَصُورتِ سُوالات
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع