30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
کرے، اس کی کارکردگی تیار کرے اُسے اس وقت تک موت نہ دینا جب تک پیارے محبوب کا جلوہ نہ دیکھ لے اور کلمہ نہ پڑھ لے۔
(2) فرمانِ مصطفےٰ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم : ” نِیَّۃُ الْمُؤمِنِ خَیْرٌ مِّنْ عَمَلِہٖ “ یعنی مسلمان کی نیت اس کے عمل سے بہتر ہے۔1 اس لئے شعبہ مدنی مُذاکرہ کی ہر سطح کی ذمہ دار، امیرِ اہلسنّت دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ کے عطا کَردہ 63 نیک اعمال میں سے پہلے نیک عمل پر عمل کرتے ہوئے یہ نیت کرتی رہیں کہ میں اللہ پاک کی رضا اور اُس کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی خوشنودی کے لیے دعوتِ اسلامی کے ”مدنی مذاکرہ ڈیپاٹمنٹ“ کا دِینی کام مدنی مرکز کے طریقۂ کارکے مطابق کروں گی۔
*مدنی پھول طے ہونے کے بعد اس کا نفاذ Implementation ہی اصل چیز ہے۔2
*مدنی مذاکرے، فرض عُلوم اور دعوتِ اسلامی کے دِینی کام سیکھنے کا بہترین ذریعہ ہیں۔3
*مدنی مذاکرے کے ذریعے آپ تنظیم سیکھیں گے۔
* امیر اہلسنت کا فرمان ہے کہ میں مدنی مذاکروں کے ذریعے اپنے تجربات سے آپ کو آگاہ کر رہا ہوں، آپ لینے والے بنیں۔
* نعمت کی قدر محرومی(چھن جانے ) کے بعد ہوتی ہے۔4
امیر اہلسنّت دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ کی ذاتِ مُبارَکہ پر اللہ پاک اور رسولِ کریم ،رؤف و رحیم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا خاص کرم ہے۔آپ کی تحریر کے ساتھ ساتھ آپ کی زبان مُبارَک میں بھی اللہ
1 … معجم کبیر،6/ 185، حدیث: 5942
2 … شوریٰ و کابینہ کے مَدَنی مشورے کے مَدَنی پھول 22 تا 26 اگست 2013
3 … شوریٰ و کابینہ کے مدنی پھول، 3 تا 7 جنوری 2011
4 … مدنی مشورہ مرکزی مجلس شوریٰ و پاکستان انتظامی کابینہ 23 تا 26 دسمبر 2016 ء
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع