8 Deeni Kaam
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

8 Deeni Kaam | ۸ دینی کام

book_icon
۸ دینی کام
            
بلکہ شرعی اَحکام سیکھنے کا بھی ایک بہت بڑا ذریعہ ہیں اور ان کے لیے اگر کوئی خاص دن طے کر لیا جائے تو ہر شخص کے لیے اس ایک دن جَمع ہونا بھی مُمکِن ہے۔مثلاً جب مدینے میں اسلام کا پیغام عام ہوا اور شہر و اطراف سے لوگ جوق در جوق دائرہٴ اسلام میں داخل ہونے لگے تو حضرت مُصْعَب بِن عُمَیْر رضی اللہ عنہ کو بارگاہِ نبوّت سے نمازِ جُمعہ قائم کرنے کا حکم اِرشاد ہوا 1 تاکہ وہ اس دن جمع ہونے والے تمام افراد کو اجتماعی طور پر اسلامی احکامات سکھائیں۔اسی طرح حضرت عبدُ اللہ بِن مَسْعُود رضی اللہ عنہ نے بھی جمعرات کا دن لوگوں کو وعظ و نصیحت کے لیے مخصوص کر رکھا تھا۔2 چنانچہ وعظ و نصیحت کے اسی سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دِینی ماحول میں ہفتہ وار اِجْتماعات کی ترکیب کچھ یوں بنائی گئی ہے:

3ہفتہ وار سُنّتوں بھرا اجتماع

(ہدف فی ذیلی حلقہ:ہفتہ وار اجتماع 1 اور فی ذیلی حلقہ شرکائے اجتماع کم از کم 12 اسلامی بہنیں،اوّل تا آخر شرکت) ہفتے میں کوئی ایک دن مُقرر کرکے 2گھنٹے کے دورانیے میں ذیلی حلقہ سطح پر باپردہ مقام پر اسلامی بہنوں کا ہفتہ وار سُنّتوں بھرا اجتماع مُنْعَقِد کیا جاتا ہے۔

ہفتہ وار سُنّتوں بھرے اجتماع

.1ہفتہ وار سُنّتوں بھرے اجتماع کے لئے سمجھدار، وَقْت کی پابند، باصلاحیت، احساسِ ذمہ داری رکھنے والی اسلامی بہن کو اجتماع ذمہ دار مقرر کیا جائے۔ 2.ہفتہ وار سُنّتوں بھرے اجتماع کے لئے اسلامی بہنوں میں مختلف ذمہ داریاں تقسیم کی جائیں۔ 3.شُرکا اسلامی بہنوں کی خیر خواہی کے لئے ملنسار، نَرْم خُو، وَقْت کی پابند خیر خواہ اسلامی بہن
1 … البدایہ والنہایہ،باب بدء اسلام الانصار،المجلد الثانی،3/163 2 … بخاری،کتاب العلم،باب من جعل لاہل العلم ایاما معلومۃ،ص91،حدیث:70

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن