دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

8 Deeni Kaam | ۸ دینی کام

book_icon
۸ دینی کام
            

مدرسۃ المدینہ با لغات کا ایک نیا قدم

الحمد للہ! جہاں مدرسۃ ُالمدینہ با لغات ذیلی حلقوں میں لگتے ہیں، اب اس کے ساتھ ساتھ اپنے اپنے گھروں میں بھی مدرسۃ ُالمدینہ با لغات لگائے جا ئیں گے۔اسکا نام” گھر مدرسۃُ المدینہ بالغات“ ہے۔ فرمان امیر اہلسنت دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ : تحریک چلائیں آؤ قرآن سیکھیں اور سکھائیں۔1 تمام دعوت اسلامی والے اور والیاں مدرسۃ المدینہ بالغات کے دِینی کام میں مصروف ہو جائیں۔ 2 دعائے عطار: یا اللہ پاک! روزانہ مدرسۃ المدینہ بالغات پڑھنے اور پڑھانے والوں کو پلک جھپکنے میں پُل صِراط پار کرنے کی سعادت عنایت فرما۔ آمین 3دعائے عطار سے حصہ پانے کے لیے زیادہ سے زیادہ گھر مدرسۃ المدینہ بالغات شروع کئے جائیں۔

گھر میں مدرسۃ المدینہ با لغات کی تعریف

اس سے مراد یہ ہے کہ اپنے گھر کے محارم اسلامی بھائیوں، امّی، بہنوں، ساس، نند، دیورانی و جیٹھانی اور بیٹی کو پڑھا یا جائے جو پہلے سے کسی مدرسۃ المدینہ میں نہ پڑھتے ہوں اور جن کی تجوید بھی درست نہ ہو۔اس دِینی کام کا ذہن ہر اس اسلامی بہن کو دیا جائے جو تجوید میں کا میاب ہے، چاہے وہ جامعۃ المدینہ کی طالبات و معلمات جو ٹیسٹ میں کا میاب ہو ں، مدرسۃ المدینہ گرلز کی اجیر مُدرّسہ ہوں، آن لا ئن کی مُدرّسہ ہوں، مُدرّسہ کورس کی طا لبات ہوں، دار المدینہ کی قاریہ اور مُفَتِّشَہ ہوں۔ *مدرسے میں پڑھنے والا اگر چہ ایک محرم بھی ہو تو اس کو کارکردگی میں شمار کیا جائے گا۔
1 … مدنی مذاکرے کے تنظیمی اور دیگر مدنی پھول 96 دسمبر 2014 2 … مدنی مذاکرے کے تنظیمی اور دیگر مدنی پھول 96 دسمبر 2014 3 … مدنی مذاکرہ سلسلہ 980

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن