30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
| (47) کیا آپ نے اس سال کم از کم ایک بارامام غزالی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الوالیکی آخری تصنیفمِنھَا جُ العَا بد ینسے توبہ ، اخلاص ، تقویٰ ، خوف و رَجا ، عُجب ورِیا ، آنکھ ، کان ، زَبان ، دل اور پیٹ کی حفاظت کا بیان پڑھ یا سن لیا؟ |
|
| (48) کیا آپ نے اس سال کم از کم ایک مرتبہ بَہَارِشریعت حصہ 9سے مُرتَد کا بیان ،حصہ ۱۶ سے خرید و فروخت کا بیان ،والِدین کےحُقُوق کا بیان، (اگر شادی شدہ ہیں تو ) حصہ ۷سے مَحرمات کا بیان اور حُقُوق الزّوجَین حصہ۸ سے بچوں کی پرورش کا بیان ، طلاق کا بیان ، ظِہار کا بیان اور طلاق کِنایہ کا بیان پڑھ یا سن لیا؟ |
|
| (49) کیا آپ نے مَخارِج سے حُرُوف کی دُرُست ادائیگی کے ساتھ کم ازکم ایک بار قرآنِ پاک ناظرہ ختم کر لیا ہے ؟ اور اسے اس سال دُہرالیا؟ |
|
| (50) کیا آپ نے اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِکی کتاب تمہید الایمان مع حاشیہ ایمان کی پہچاننیز مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتابیں کفریہ کلمات کے بارے میں سُوال جواب اور چندے کے بارے میں سُوال جوابپڑھ یا سن لی ہیں ؟ |
|
| (51) کیا آپ نے نماز کے احکامسے نماز، وُضو،غُسلاور تیمم کا طریقہپڑھ یا سُن لیا ہے؟اور نماز دُرُست کر کے اپنے ا ستاد صاحب کو سُنا دی ہے ؟ |
|
| (52) کیا آپ نے یہ رسائل ( ظلم کا انجام ،غصے کا علاج ،امرد پسندی کی تباہ کاریاں ،میں سدھرناچاہتاہوں،گناہوں کاعلاج،توبہ کی روایات وحکایات ، والدین کے حقوق، احترامِ مسلم،خود کشی کاعلاج،باحیانوجوان،قبر کی پہلی رات، قیامت کا امتحان) پڑھ یا سُن لئے ہیں ؟ |
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع