دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

52 Madani Inamaat | 52 مدنی انعامات

book_icon
52 مدنی انعامات

29

 

 

 

 

30

 

 

 

 

مجموعی

 

 

 

 

 

ہفتہ وار 2 مدنی انعامات

 (42) کیا آپ نے اس ہفتے پیر شریف  (یا رہ جانے کی صورت میں   کسی بھی دن)  کاروزہ رکھا؟

 

 

 

 

 

  (43)  کیا آپ نے اس ہفتے کم ازکم ایک قیدی اسلامی بھائی کی غمخواری کی؟

 

 

 

 

 

ماہانہ 3 مدنی انعامات

 (44)  اس ماہ کی پہلی پیرشریف کورسالہ ’’خاموش شہزادہ‘‘کامطالعہ فرماکرفضول گوئی سے بچنے کی عادت بنانے کے لئے 25گھنٹے کاقفلِ مد ینہ لگایا؟نیزکیا آپ نے پچھلے مہینے کا مَدَنی انعامات کا رسالہ پُر کر کے  اپنے استاد  کو جمع کر وایا؟

 

  (45) کیا آپ نے بالغ،نابالغ ونابالغہکے جنازے کی    دُعائیں   چھ کلمے،ایمانِ مفصّل،ایمانِ مجمل، تکبیر تشریق اور تلبیہ  (یعنی لَبَّیْک) یہ سب تر جمے کے ساتھ زبانی یاد کر  لئے ہیں   ؟ نیز اس ما ہ کی پہلی پیر شریف کو  (یارہ جانے کی صورت میں   کسی اور دن) یہ سب پڑھ لئے ؟

 

 (46) کیا آپ نے اذان اور اسکے بعد کی دُعا قرآن شریف کی آخری د س سورَتیں  ، دعائے قُنوت،التّحیا ت،دُرُودِابراہیم اور کوئی ایک دعائے ماثورہ یہ سب مخارج سے حروف کی دُرُست ادائیگی کے ساتھ زبانی یاد کرلئے ہیں   ؟ نیز اس ماہ کی پہلی پیر شریف کو  (یا رہ جانے کی صورت میں   کسی اور دن)  یہ سب پڑھ لئے ہیں   ؟

 

سالانہ 6 مدنی انعامات

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن