30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
بڑا گناہ ہے۔کسی کا حافظہ اچھا ہو یا اچھی آوازمیں نعت پڑھتا ہو توا س کے بارے میں یہ تمنا کرنا کہ اس کا حافظہ کمزور پڑجائے یا اس کی آواز خراب ہو جائے یہ حسد میں داخل ہے۔ حسد کرنا گناہ ہے۔ حدیثِ پاک میں ہے’’حسدنیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جس طرح آگ لکڑی کو۔‘‘(سنن ابی داود،۴/۳۶۰،حدیث :۴۹۰۳)
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | میزان | |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
| |
(25)کیا آپ ہمیشہ سچ بولتے ہیں بلا حاجتِ شرعی ’’توریہ‘‘تو نہیں کر بیٹھتے؟ توریہ یعنی لفظ کے جو ظاہری معنی ہیں وہ غلط ہیں مگر اس نے دوسرے معنی مراد لئے جو صحیح ہیں ، ایسا کر نا بلا حاجت جائز نہیں اور حاجت ہو تو جائز ہے۔ توریہ کی مثال یہ ہے کہ آپ نے کسی کو کھانے کیلئے بلایا وہ کہتا ہے میں نے کھانا کھا لیا اس کے ظاہر معنی یہ ہیں کہ اس وقت کا کھانا کھالیا ہے مگر وہ یہ مراد لیتا ہے کہ کل کھایا ہے یہ بھی جھوٹ میں داخل ہے۔ (عالمگیری،۵/۳۵۲ملخصاً)
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | میزان | |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | $&'); container.innerHTML = innerHTML; } کتاب کا موضوع کتاب کا موضوع
| ||||||||||