30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
(18)فیضانِ سنتجلداوّل کے ص221پر دیئے ہوئے طریقے کے مطابق ( باہر اورگھرمیں)پردے میں پردہکی عادت ڈالی ہے یا نہیں ؟ (سوتے وقت پاجامہ پر مزیدایک چادر تہبند کی طرح باندھ لیں اور ایک چادر اوپر سے بھی اوڑھ لیں اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ وَجَلَّ پردے میں پردہ ہو جائے گا)
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | میزان | |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
| |
(19)بعد نمازِ عشا(علمی مشاغل وغیرہ سے فارغ ہو کر)جلد تر سونے کی عادت ڈالیں ۔ جب آپ کو نماز کیلئے یا یوں ہی جگایا جاتا ہے تو فَورًا اُٹھ جاتے ہیں یا دوبارہ لیٹ جاتے ہیں یا بیٹھے بیٹھے اونگھ جاتے ہیں ؟ ایسا کتنی بارہوتا ہے؟ جب سو کر اُٹھتے ہیں (چاہے بار بار بچھونا چھوڑنا پڑے)ہر بار بچھونا لپیٹ لیتے ہیں یا نہیں ؟سونے کا وقت ختم ہو جانے پر بچھونا تہہ کر کے اس کی جگہ پر رکھتے ہیں یاوہیں پڑا رہنے دیتے ہیں ؟