30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
(15)جب تک دوسرا بات کر رہا ہوآپ اطمینان سے سنتے ہیں یا اُس کی بات کاٹ کراپنی بات شروع کردیتے ہیں ؟نیز بہت سوں کی عادت ہوتی ہے کہ بات سمجھ جانے کے باوُجُودبے ساختہ: ہیں ؟یا کیا؟وغیرہ بول کر دوسروں کو خواہ مخواہ اپنی بات دُہرانے کی زحمت دیتے ہیں آپ کی بھی تو کہیں یہ عادت نہیں ؟
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | میزان | |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
| |
دوسرا درجہ14مدنی انعامات
(16)گھر (یا مدرسہ وغیرہ)کاہر کھانا صَبروشُکر کے ساتھ تناول فرمالیتے ہیں یا پسند نہ آنے پر مَعَاذَ اللہ عَزَّوَجَلَّ نا پسندیدگی کااِظہار کرتے ہیں ؟ کھانے کو عیب لگانا سنت نہیں اور منہ نہ بگاڑیں ۔