30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
(12)آپ میں کہیں دوسرے اسلامی بھائیوں سے مانگ مانگ کر ان کی چیزیں استعمال کرنے کی گندی عادت تو نہیں ؟(دوسروں سے سُوال کی عادت نکال دیجئے ضَرورت کی چیز نشانی لگا کر اپنے پاس بحفاظت رکھئے )
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | میزان | |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
| |
(13) کسی سے بات کرتے وَقت اکثر آپ کی نگاہ نیچیہوتی ہے یا مخاطَب (یعنی جس سے بات کر رہے ہیں اس)کے چہر ے پر؟(بات کرتے ہوئے سامنے والے کے چہرے پر نگاہیں گاڑناسنت نہیں )نیزکیا آج آپ نے اپنے گھر کے بر آمدوں سے (بِلا ضَرورت) باہَر نیز کسی اور کے دروازوں وغیرہ سے ان کے گھروں کے اندر جھانکنے سے بچنے کی کوشش کی؟
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | میزان | |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | $&');
container.innerHTML = innerHTML;
}
کتاب کا موضوع کتاب کا موضوع
| ||||||||||