30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
یا اُن کی دوسرے شہر رہائش کی صورت میں دست بوسی اور اَن پڑھ ہونے کے باعث لکھ کر بات کرنے سے محرومی ہے تو بھی تنظیمی طورپر ان پر عَمَل مان لیا جائے گا ۔
(1) کیا آج آپ نے کچھ نہ کچھ جائز کاموں سے پہلے اچّھی اچّھی نیّتیں کیں ؟ نیز کم از کم دو کو اس کی ترغیب دلائی؟
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | میزان | |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
| |
(2) پا نچوں نَمازیں با عمامہ تکبیرِ اولیٰ کیساتھ باجماعت مسجد میں ادا کرتے ہیں یا نہیں ؟