30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
کارکرد گی برائے رِضا ئے رَب الا نامعَزَّوَجَلَّ کے کا م
(۱)اس ماہ کے اکثر دنوں میں مذکورہ مَدَ نی انعاما ت پر عمل کی کوشش رہی ؟
(۲)اس ماہ کے اکثر دنوں میں کم از کم12مرتبہ لکھ کر گفتگو فرمائی ؟
(۳)اس ماہ کے اکثر دنوں میں کم ازکم 12مرتبہ ا شا رے سے گفتگو فرمائی؟
(۴)اس ماہ کے اکثر دنوں میں کم از کم 12مرتبہ چہرے پر نِگا ہیں گاڑے
بغیر گفتگو کی کوشش فرمائی؟
(۵)اس ماہ کے اکثر دنوں میں کم از کم12 منٹ قفلِ مد ینہ کا عینک
استعمال فرمایا؟
(۶)اس ماہ یومِ قفلِ مد ینہ منایا؟
(۷) اس ماہ آپ نے امیر ِاہلسنّتدَامَت بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہکے کتنے رَسائل کا مطالعہ فرمایا؟
پہلا ہفتہ تیسرا ہفتہ دوسرا ہفتہ چوتھا ہفتہ
(۸) اس ماہ 40 مَدَنی انعامات میں سے کتنے پر عمل کی کوشش رہی؟
(۹) اس ماہ کتنے دن فکرِ مدینہ کی سعادت حاصل کی؟
اَلْحَمْدُلِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّاس ماہ عطّار کا د وست عطّارکا پیارا
عطّارکا منظورِنظر محبوبِ عطّار بننے کی سعادت حاصل ہوئی ۔ اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ وَجَلَّآیندہ ماہ کم ازکم مَدَنی انعامات پر عمل کی کوشش کروں گا۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع