30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
محرومی رہی۔ اس صورت میں جتنے دن ناغہ ہوا، بعد والے د نوں میں رہ جانے والے د نوں کا حساب لگا کر اُتنی ہی مرتبہ عَمَل کرنے پر تنظیمی طور پر عَمَل مان لیا جائے گا ۔
قاعِدہ نمبر3: بعض مَدَنی اِنعامات ایسے ہیں جن پر عمل کی عادت بنانے میں وَقت لگتا ہے۔
مَثَلًا: قَہقَہَہ،تُوتکار سے بچنے اور نگاہیں جھکا کر چلنے کی عادت بنانے والے اِنعامات، ایسے مَدَ نی اِنعامات پر زما نۂ کوشِش کے دَوران عَمَل ما ن لیا جا ئے گا ۔(کوشش پائے جانے کے لئے ضروری ہے کہ کم ازکم دن میں 3دفعہ عمل کرے)
قاعدہ نمبر4:بعض مَدَنی اِنعامات ایسے ہیں جن پر صحیح ُ عذر (یعنی حقیقی مجبوری)کی بِناء پر عمل کی کوئی صورت نہ ہو یا اِس دَوران دوسرے مَدَنی کام میں مشغولیَّت ہے۔
مَثَلاً:ذِمّے دار وغیرہ دیگر مَدَنی کاموں میں مصروفیَّت کے باعِث کسی مَدَنی اِنعام مَثَلاً:مدرسۃُ المدینہ بالِغان میں شریک نہ ہوسکے یا والِدین کی وفات
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع