دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

40 Madani Inamaat | 40 مدنی انعامات

book_icon
40 مدنی انعامات

کرتے رہنے کی اگر آپ کی عادَتیں ہوں تو اپنا رَوَیّہ یکسر تبدیل کر دیجئے ،ہر ایک سے مُعافی تَلافی کرلیجئے ۔(7)گھر میں اور باہر ہر جگہ آپ سنجیدہ ہو جائیں گے تو اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ    وَجَلَّ گھر کے اندر بھی ضَرور اِس کی بَرَکتیں ظاہِر ہوں گی۔ (8) ماں بلکہ گھر اور باہَربھی ایک دن کے بچّے کو بھی ’’آپ ‘‘ کہہ کر ہی مخاطِب ہوں ۔ (9)بعد نمازِ عشا(علمی مشاغل وغیرہ سے فارغ ہو کر)جلد تر سونے کی عادت ڈالئے ۔ کاش ! تہجُّد میں آنکھ کُھل جائے ورنہ کم از کم نَماز ِفجر تو بآسانی (باجماعت تکبیر ِاولیٰ کے ساتھ )   مُیَسَّر آئے اور پھر کا م کاج میں بھی سستی نہ ہو ۔ (10) گھرکے افراد میں اگر نَمازوں کی سُستی ،بے پردَگی ، فلموں ڈِراموں اور گانے باجوں کا سلسلہ ہو تو بار بار ٹوکنے کے بجائے،سب کو نَرمی کے ساتھمکتبۃُ المدینہ سے جاری شُدہ سنّتوں بھر ے بیانا ت کی آڈیو/وِڈیو کیسٹیں سنایئے۔اور مَدَنی چینل دکھایئے۔

            اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ    وَجَلَّ’’مَدَنی نتا ئج‘‘ برآمد ہوں گے ۔ (11)گھر میں کتنی ہی ڈانٹ بلکہ ما ر بھی پڑے ، صَبرصَبراورصَبر کیجئے۔اگر آپ زَبان چلائیں گے تو ’’ مَدَنی ماحول ‘‘بننے کی کوئی اُمّید نہیں بلکہ مزید بِگاڑ پیدا ہو سکتا ہے کہ بے جا سختی کرنے سے بسااوقات شیطان لوگو ں کوضِدّی بنا دیتا ہے۔ (12)مَدَنی ماحول بنانے کا ایک بہترین ذَرِیعہ یہ بھی ہے کہ گھر میں روزانہ فیضا نِ سنَّت کا دَرس ضَرور ضَرور ضَرور


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن