30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
کے چہرے پر نظریں گاڑے بِغیر گفتگو۔
مدینہ 5: ہفتے میں کم از کم ایک رسالہ پڑھے۔(جو روزانہ کم از کم ایک رسالہ پڑھنے کا
معمول بنائے اس سے امیر ِاہلسنّتدَامَت بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہبہت خوش ہوتے ہیں )
مدینہ 6: ہر ماہ یومِ قفلِ مدینہ منائے ۔
محبوبِ عطّار: امیر ِاہلسنّت دَامَت بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہکا فرمانِ شفقت نشان ہے کہ جو مندرجہ بالا تمام معمولات کے ساتھ ساتھ مکمل 40 مَدَنی انعامات کا عامل ہو وہ میرا ’’محبوب ‘‘ ہے۔
جذ باتِ عطّار:آہ ! آہ! آہ ! دل خوفزدہ ہے میں نہیں جانتا کہ اللہ عَزَّوَجَلَّ کی میرے بارے میں خفیہ تدبیر کیا ہے! البتہ میرے دل کے جذبات یہ ہیں کہ سرکارِ مدینہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے صدقے میں مجھ پر اگر خاص کرم ہوگیا تو اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ وَجَلَّاپنے ہر دوست، پیارے، منظورِ نظراورمحبوب کو جنت الفردوس میں ساتھ لیتا جائوں گا۔
عطّار کس سے بیزار : جو اسلامی بھائی دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ، انتظامی کابینات و مجالس وغیرہ کی بلا اجازتِ شرعی لوگوں کے سامنے مخالفت کرے وہ نہ میرا دوست، نہ پیارا ، نہ منظورِنظر
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع