30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
| (34)کیا آپ نے اس ماہ کی پہلی پیرشریف (یا رہ جانے کی صورت میں کسی بھی پیرشریف)کورسالہ ’’خاموش شہزادہ‘‘کامطالعہ فرماکرفضول گوئی سے بچنے کی عادت بنانے کے لئے’’ یومِ قفلِ مدینہ‘‘ منایا؟ نیزکیا آپ نے پچھلے مہینے کا مَدَنی انعامات کا رسالہ پُر کر کے 10تاریخ کے اندر اندر اپنے ذمّے دار کو جمع کر وایا؟ |
|
سالانہ7 مَدَ نی انعامات
| (35)آپ نے اپنا آئیڈیل (مثالی شخصیت)کس کو بنایا ہے؟(امیر ِ اہلسنّت دَامَت بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہکے آئیڈیل اعلیٰحضرت رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہہیں ) |
|
| (36)آپ نے کسی ایک یا چند مَدَنی منّوں سے دوستی گانٹھ رکھی ہے یا سب کے ساتھ یَـکْسَاں تَعَلُّـقَات رکھے ہیں ؟(بات بات پر روٹھنا، بار بار ایک ہی دوست کو تحفے دینا، اسکے ناراض ہونے پر یا نہ آنے پر رونا صرف اسی کو پرچیاں لکھتے رہنا اسی جیسا لباس وغیرہ استعمال کرنا وہ اجتماع میں آئے تو آنا وہ نہ آئے توخود بھی نہ آنا وغیرہ یہ سب انداز مناسب نہیں ) |
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع