دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

40 Madani Inamaat | 40 مدنی انعامات

book_icon
40 مدنی انعامات

ہفتہ وار2 مَدَ نی انعامات

 

(30)آپ باعمل حافظ قرآن یا عالم با عمل بننے کیلئے دعوتِ اسلامی کے      ماحول  سے وابستہ ہیں ۔ لہٰذا آپ اپنے والد وغیرہ کے ہمراہ (بالغ مدنی منے تنہا یا قافلے کے ساتھ)ہفتہ وا راجتماع میں شروع(تلاوت ونعت) سے لیکر  (مع ذکر و دُعا و حلقہ)آخرتک حتی الامکان نگاہیں نیچی کئے سنتے ہیں یا نہیں ؟ 

 

(31) کیا آپ نے تنہا یا کیسٹ اجتماعمیں کم از کم  ایک بیان یا مَدَ نی مذا کریکی آڈیو/ویڈیو کیسٹ بیٹھ کرسنی یا دیکھی یا مَدَنی چینل پر روزانہ کم ازکم1گھنٹہ 12مِنَٹ نشریات دیکھیں ؟   

 

ما   ہا   نہ3 مَدَ نی انعامات

(32)آپ نے اس ماہ ( مدرَسے کی طرف سے مقرر کردہ چُھٹّیوں کے علاوہ ) بلاضَرورت وبغیر مجبوری کیچُھٹّی تو نہیں کی ؟

 

(33)کیا آپ کو ا یما نِ مُجْمَل،ا یمانِ مُفَصَّل،چھ کَلِمَیمَعَ ترجمہ اور قرآن کی  آخری دس سورتیں یاد ہیں ؟انہیں ہر ماہ کی پہلی پیر کو پڑھ لیتے ہیں یا نہیں ؟

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن