امیرِ اہلسنت دَامَت بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اس پُرفتن دور میں نیکیاں کرنے اور گناہوں سے بچنے کے طریقوں پر مشتمل شریعت وطریقت کا جامع مجموعہ27 مدنی انعامات بصورتِ سوالات عطا فرمائے ہیں۔یہ 27 مدنی انعامات گونگے اور بہرے اسلامی بھائیوں کیلئے مرتب کئے گئے ہیں۔
Publisher
Maktaba-tul-Madina
Publication date
Mar 9, 2015
Author
Al Madina-tul-Ilmiyah
Total Pages
42
ISBN No
978-969-631-463-9
Category