30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
(19) دنیا کس کی خدمت کرتی ہے؟
اللہ پاک نے اپنی نازل کی ہوئی کسی کتاب میں فرمایا: اے دنیا!
جو میری اِطاعت (یعنی فرماں برداری) کرے تُواُس کی خدمت کر
اور جو تیری خدمت کرے تُو اُس کو رنج و مُصیبت میں رکھ۔
(فُتوح الغیب (اردو)، ص44 ملخصاً)
Whom Does the World Serve?
In a book that He revealed, Allah Almighty said: "O world! You serve the one who obeys Me, and put the one who serves you in hardship and misery."1
1 Futūḥ al-Ghayb (Urdu), p. 44, summarised
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع