30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اسلامی بہنوں کی طرف سے
| نیکیوں کے تحائف | تعدادہندسوں میں | تعداد لفظوں میں |
| سورئہ یٰس | 27154588 | دو کروڑ، اِکھتر لاکھ، چون ہزار، پانچ سو اٹھاسی |
| دُرُودِ پاک | 2528752143 | دو ارب، باون کروڑ، ستاسی لاکھ، باون ہزار، ایک سو تینتالیس |
| عمر بھر کی نیکیوں کا ثواب | 323560 | تین لاکھ، تیئیس ہزار، پانچ سوساٹھ |
| کتاب ’’منہاج العابدین‘‘ اور ’’پردے کے بارے میں سوال جواب‘‘ پڑھنے کا ثواب | 26667 | چھبیس ہزار، چھ سو سرسٹھ |
| کچھ نہ کچھ جائز کاموں سے قبل اچھی اچھی نیتیں کرنے کا ثواب | 147681 | ایک لاکھ، سینتالیس ہزار، چھ سو اکاسی |
| روزانہ فکرِ مدینہ کرنے کا ثواب | 90550 | نوے ہزار، پانچ سو پچاس |
٭ مندرجہ بالا ایصال کردہ تمام نیکیاں امیر اہلسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی مِلک کردی گئیں ہیں ۔
۱۶ صفر المظفر ۱۴۳۰ھ / 12 فروری 2009ء
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع