سوشل میڈیا افراد کے لئے دوروزہ اجتماع
سوشل میڈیا ایک بےلگام پلیٹ فارم ہے جہاں ہر کوئی اپنی دھن میں مگن ہے۔
طہارت اور پاکیزگی کے بنیادی مسائل سیکھنے کےلئے تشریف لائیں
ہر اتوار چھٹی کے دین مسلمانوں کی دینی تربیت اورا نہیں دینی مسائل سکھانے کےلئے دعوت اسلامی کے زیر انتظام مختلف ملکوں اور شہروں میں تربیتی اجتماعات کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں نماز ، وضو ،غسل اور دیگر ضروری شرعی مسائل سکھائے جاتے ہیں۔ 10دسمبر شام 6:00 آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ سٹی مسجد میں طہارت یعنی پاکیزگی کے مسائل سیکھنے کےلئے طہارت کورس کروایا جارہا ہےجس میں :
وضو کے اہم مسائل،
وضو کے فرائص،
غسل کے فرائض ، ضو کا عملی طریقہ ،
نجاست کے احکامات اور نجاست سے پاکیزگی حاصل کرنے کا طریقہ
اور دیگر طہارت کے مسائل سکھائے جائیں گے۔
طہات کے بنیادی مسائل سیکھنے کےلئے طہارت کورس میں جلد اپنی رجسٹریشن کروایئے تاکہ آپ کی نشست کو محفوظ کرلیا جائے۔
کورس کی تایخ :10 دسمبر 2023
ٹائم : 6:00pm
ایڈریس:Adelaide City Mosque 20+24 little Gilbert Stret Austrila
فون نمبرـ1300 004 786
ای میل ایڈریس:info@dawateislami.net.au
ویب سائٹwww.dawateislami.net.au