سوشل میڈیا افراد کے لئے دوروزہ اجتماع
سوشل میڈیا ایک بےلگام پلیٹ فارم ہے جہاں ہر کوئی اپنی دھن میں مگن ہے۔
رکن شوری عبد الحبیب عطاری کا پرتگال اور اسپین کا دینی دورہ
مشہور ومعروف اسلامی اسکالر جنا ب مولانا حبیب عطاری تبلیغ اسلام کےلئے 30اپریل کو اسپین کےشہرمڈرڈ(Madrid) کا دینی دورہ کریں گے اور وہاں دعوت اسلامی کے دینی اجتماع میں شرکت اور بیان کریں گے ۔نیز نیکی کی دعوت عام کرنے کی غرص سے اسپین میں مقیم مسلم کموینٹی کو خدمت دین کے لئے موٹیویٹ بھی بھی کریں گے۔ اسپین کےبعد یکم مئی کو لزبن پرتگال بھی تشریف لے جائیں گے اور وہاں بھی دعوت اسلامی کے مبلغین کےساتھ مختلف لوگوں کو علم دین حاصل کرنے اور شریعت کے مطابق گزارنے کےلئے موٹیویشنل سپیچ بھی کریں گے۔ اسپین اور پرتگال میں دعوت اسلامی کے مبلغین کی انتھک محنت اور دینی جذبہ سے کئی موڈرن نوجوان نسل سنتوں کے مطابق زندگی گزاررہے ہیں ۔مولانا عبد الحبیب عطاری کو دورہ اسپین اور پرتگال بھی دینی تبلیغ کا حصہ ہے ۔