new zealand mein sunnaton bhara ijtima
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے

نیوزی لینڈ میں سنتوں بھرا اجتماع

نیوزی لینڈ  کی جامع مسجد بلال میں  دعوت اسلامی  کاسنتوں بھرااجتماع 28ا پریل  2024   کو ہوگا

 دعوت اسلامی  کے دینی ماحول  سے متاثر لاکھوں لوگ دنیا   کے کم وبیش  200 ممالک میں  دین اسلام  کی تعلیمات عام کرنے کےلئے عملی طور پر دینی کام کررہے ہیں۔ اپنی اصلاح کے ساتھ پوری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش میں سرگرم مبلغین دعوت اسلامی کی کاوشیں   سے ہزاروں غیر مسلم دین اسلام میں داخل ہوچکے ہیں۔مغرب ملکوں میں بھی دعوت اسلامی کی دینی  و فلاحی خدمات   کا تسلسل بڑے ہی جوش وخروش سے جار ی ہے۔28 اپریل بروز اتوار2024 نیوزی لینڈ میں ایک سنتوں بھرا اجتما ع  دعوت اسلامی کے زیر انتظام ہوگاجس  میں مبلغ دعوت اسلامی  یورپ ریجن کے نگران جناب اسید رضا عطاری شرکت کریں گےاور خصوصی بیان بھی فرمائیں گے۔

مسجد بلال نیوزی لینڈ کی لوکیشن   Diefenbachgasse 12/12/11150 Wien   نوٹ کرلیجئے