دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے

مدنی ہیلتھ کیئر کی پیش کش

مدنی ہیلتھ کیئر کی پیش کش سے فائدہ اٹھاتے ہوئے خون  کے  تمام ٹیسٹ میں  50% کی رعایت حاصل کیجئے۔

عوام الناس    کو  میڈیکل سہولیات  فراہم کرنے کےلئے عاشقان رسول کی دینی تحریک دعوت اسلامی کے شعبہ فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن    کی طرف سےیکم مئی 2024 کو کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں  فری میڈیکل کیمپ   لگایاجائے گا۔  مدنی ہیلتھ  کیئر   سینٹر   کے تحت مدنی کلینک  بلا امیتاز   ہر ایک کو میڈیکل   فیسیلیٹی   د ے رہا ہے۔اس مہنگائی کے دور میں غریب آدمی کے لئے ڈاکٹر  کی فیس  دینا  بھی مشکل ہوگیا چہ جائیکہ وہ کوئی میڈیکل ٹیسٹ کروائے۔ اس ہوشاربا مہنگائی میں غریب آدمی کو  میڈیکل   ٹیسٹ کی سہولت  فراہم کرنے   کےعلاوہ ماہر فزیشن  سے صحت کے حوالے سے کسی بھی قسم کا مشورہ لینے کےلئے  فری میڈیکل کیمپ  ارونگی ٹاؤن بنگلہ بازار کراچی میں   1 مئی 2024 بروز بدھ صبح 10:00 شام  06:00 تک  مدنی ہیلتھ کیئر   کے تحت  فری میڈیکل کیمپ میں تشریف لائیں اور ہر قسم کےخون کے ٹیسٹ اور الٹراساؤنڈ   میں پچاس فیصد رعایت حاصل کریں۔