دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے

کینیا میں مدرسۃ المدینہ برائے طلبا

کینیا    میں  مسلمان  بچوں  کو علم دین سکھانے کےلئے  مدرسۃ المدینہ برائے طلبا کا آغاز

دعوت اسلامی     کی علمی  تحریک کےاثرات   دنیا کے  بے شمار ممالک    میں پھیل چکے ہیں اور باقاعدہ دعوت  اسلامی نے علمی خدمات کا    لوگوں تک پہنچانے کےلئے  مختلف تعلیمی ادارے ان ملکوں میں قائم کئے تاکہ مسلمانوں     کے علاوہ غیر مسلم بھی اگر ان تعلیمی اداروں سے مستفید ہونا چائیں  یا اسلام کے بارے میں معلومات حاصل کرنا چائیں تو انہیں  اپنی تسلی کے لئے اچھا ماحول مل  سکے۔مزید دعو ت اسلامی نے  ایک اوراہم علمی قدم اٹھایا کہ بچوں اور بچیوں کی تعلیم و تربیت کےلئے الگ الگ ادارے بنائے۔جیسا کہ حال  ہی میں کینیا کے اندر ایک مدرسۃ المدینہ  برائے طلبا قائم کیا  جس میں  طلبا کےلئے مختلف دینی کورسسز    کروائے جاتے ہیں۔ کینیا کے طلبا کے لئے مدرسۃ المدینہ  کے  تحت  عالم کورس  درس نظامی کروایا جارہا ہے ۔اس کورس     کی کلاسسز پیر سے جمعہ تک     ہونگیں اور  کلاس   نمبر 1 کی ٹائمنگ 4:00  سے 6:00 اور کلاس نمبر 2 کی ٹائمنگ  6:00 سے 8:00 ہوگی۔

Dar ul Madina Faizan e Quran Musalla Kizingo Mombasa میں   طلبا کےلئے بہترین تعلیمی ماحول موجود ہے اگر آپ بھی اپنے بچوں کو کینیا میں رہتے ہوئے علم دین سکھانے چاہتے ہیں تو 0733473125 پر ضرور رابط کریں اور بچوں کو علم قرآن سے مالا مال کریں۔