دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے

جامعات المدینہ کی برانچز میں عالم کورس

کنز المدارس بورڈ کے تحت پاکستان اور پاکستان سے باہر کی تمام  جامعات المدینہ   کی برانچز میں  عالم کورس  (درس نظامی ) میں داخلے جاری ہیں

 دعوت اسلامی کے تمام تعلیمی ادارے بشمول    فیضان قرآن  انسٹیٹیوٹ    خدمت دین کے ساتھ ملک وملت کی ترقی میں بھی اپنا قابل ذکر کردار ادا کررہے ہیں۔ان تعلیمی اداروں میں ہزاروں طلبا وطالبات علم دین کے ساتھ دنیاوی علوم کو بھی حاصل کرتے ہیں۔گزشتہ کئی سالوں   کی شاندار روایت کے ساتھ جامعات المدینہ  اس سال بھی ان طلبا وطلبات کو  علم دین کےساتھ دنیاوی علوم سیکھنے  کی بھی  دعوت دیتا ہے جو  علم دین  میں مہارت حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں۔

تعلیمی معیار  میں اعلی روایتوں کا حامل  یہ ادارہ   دنیابھر میں اپنے تعلیمی  وتربیتی نظام  کی اعلی پہچان رکھتا ہے  ۔ جامعات المدینہ انسٹیٹیوٹ میں پڑھنے والے تمام طلبا کو بلا امتیاز  ہر قسم کی سہولیات  بھی فراہم کی جاتی ہے۔آپ بھی اگر علم دین  ماہر اساتذہ کی زیر نگرانی  جامعات المدینہ میں حاصل کرنا چاہتے ہیں تو جلد داخلے کے لئے اپنی رجسٹریشن کروائیں ۔   اپنے شہر اور ملک کی کسی بھی جامعۃ المدینہ کی برانچ میں   داخلہ کا مرحلہ مکمل کیا جاسکتا ہے یا پھر  جامعات  المدینہ کی ویب سائٹ پر بھی معلومات    حاصل کرسکتے ہیں۔