سوشل میڈیا افراد کے لئے دوروزہ اجتماع
سوشل میڈیا ایک بےلگام پلیٹ فارم ہے جہاں ہر کوئی اپنی دھن میں مگن ہے۔
ہانگ کانگ میں ترجمان دعوت اسلامی معروف اسکالر عبد الحبیب عطاری کا خصوصی بیان
8 جنوری 2026 کو MADRASA FAIZAN-E-AHL-E-BAIT G/F, MA WAN CHUNG, YAT TUNG ESTATE, TUNG CHUNG, HONG KONG میں دعوت اسلامی کا خصوصی اجتماع ہوگا جہاں تامل کمونیٹی سے تعلق رکھنے والے افرادکے علاوہ دیگر اہل اسلام بھی شرکت کریں گے۔ ہانگ کانگ اجتماع میں دعوت اسلامی کے مبلغ اسلامی اسکالرمعروف ٹی وی اینکر جناب مولانا حبیب قادری صاحب خصوصی بیان کریں گے۔ہانگ کانگ میں دعوت اسلامی کا ہفتہ وار اجتماع ہر جمعرت کو حسب معمول منعقد ہوتا ہے۔ جس میں مبلغین دعوت اسلامی شرکائے اجتماع کو سنتوں کی تعلیم کےساتھ علم دین بھی سکھاتے ہیں۔ MADRASA FAIZAN-E-AHL-E-BAIT G/F, MA WAN CHUNG, YAT TUNG ESTATE, TUNG CHUNG, HONG KONG میں بعد نماز عشاء پاکستان سے دعوت اسلامی کی مجلس شوری کے رکن جناب عبد الحبیب عطاری بھی شرکت کررہے ہیں اور خصوصی بیان بھی آپ ہی کا ہوگا۔
ہانگ گانک اجتماع سے متعلق مزید معلومات کےلئے 97127254, 64357412 نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔