gaza kay logon kay liye food parcel
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے

غزہ کےلوگوں کے لئے فوڈ پارسل

آیئے اس رمضان المبارک میں   ایف جی آر ایف کےساتھ مل کر غزہ کےلوگوں  میں فوڈ پارسل تقیسم کریں

 غزہ      مدد کے لئے پکار رہا ہے  ،کھانے پینے  ضروریات کی چیزیں ناپید ، بھوک اور تباہی  نے لوگوں کی حالت ابتر سےابتر کردی ہے  آیئے   اس رمضان المبارک میں   غزہ کے مظلموم مسلمانوں کےلئے  فوڈ پارسل  وسیع پیمانے پر   پہنچانے میں   ایف جی آر ایف کی مدد کریں ۔غزہ  میں خوراک کی کمی  اوربھوک  پیاس کا احساس   مٹانے کےلئے  ہم سب کو مل کر مدد کرنی ہے ۔فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن کی ٹیم نے      ممکنہ حد تک    فلسطین کے باشندوں کی مدد کرنےکےلئے خوش خوراک، تیار فوڈ پارسل، ادویات، گرم کپڑے ،بیماریوں سے بچنے کےلئے   حفظان صحت  کی ضروری چیزیں  پہنچا چکی  ہے اور مزید اس مشکل گھڑی میں ایف جی آر ایف  ایک نئے عزم اور نئے مشن کے ساتھ آپ کو دعوت دیتی ہےکہ اس رمضان المبارک  میں ایک فوڈ پارسل  صرف 40پاؤنڈ میں غزہ کےلوگوں کی مدد کےلئے ڈونیشن دیں اور غریبی میں  فلسطینوں کا ہاتھ ایف جی آر ایف  کےذریعے تھمایئے۔ڈونیشن کےلئے بینک کی تفصیلات    نوٹ کرلیجئے

Bᴀɴᴋ ᴛʀᴀɴsғᴇʀ.Bᴀɴᴋ ɴᴀᴍᴇ: ʟʟᴏʏᴅs ʙᴀɴᴋ.

Aᴄᴄᴏᴜɴᴛ ɴᴀᴍᴇ: ғᴀɪᴢᴀɴ ɢʟᴏʙᴀʟ ʀᴇʟɪᴇғ ғᴏᴜɴᴅᴀᴛɪᴏɴ ᴜᴋ .

Sᴏʀᴛ ᴄᴏᴅᴇ: 309773.

ᴀᴄᴄᴏᴜɴᴛ ɴᴏ: 46004868.

ɪʙᴀɴ: ɢʙ23ʟᴏʏᴅ30977346004868.

ʙɪᴄ: ᴏʏᴅɢʙ21087

ʀᴇғ: Ramadan Food