fgrf ramzan kareem mein pani ki zarorat
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے

رمضان کریم میں پانی کی ضرورت

ایف جی آر ایف کے ساتھ رمضان کریم   میں  پانی کی ضرورت پوری کرکے دوسروں کی پیاس بجھایئے اور اجر وثواب کمایئے

 پانی کی کمیابی سے کئی علاقے خشک سحالی کی شکارہوچکے ہیں، پانی کی کمی نے زمینوں کو بے آباد کردیا ہے، ،پانی کی عدم دستیابی سے ہلاکتیں بڑھ رہی ہیں، زیر زمیں پانی کے ذخائر موجود ہیں تو اسے نکالنے کےلئے وسائل نہیں۔ایف جی آر ایف کی خدمت انسانی کے مشن نے رمضان کریم کے بابرکت مہینے میں غربیوں اور نادروں  کےلے صدقہ جاریہ کے عظیم پروجیکٹ کا آغاز کردیا ہے ۔ پانی کی کمی کے احساس کو دور کرنے کےلئے  ضرورت مندوں  کو  ہینڈ پمپ کا تحفہ دیا جائے گا۔ اس عظیم نیکی کے پروجیکٹ میں  ہینڈ پمپ اسپانسر کرکے ایف جی آر ایف کا ساتھ دیجئے اور اپنے لئے دنیا میں اور آخرت میں ثواب کا انبار لگایئے ۔ یاد رہے کہ پانی پلا  نا گناہوں کی مٹاتاہے۔

ہیڈ پمپ اسپانسر  کرنےکےلئے قدم بڑھایئے اور ایک جی آر ایف کے ساتھ مل کر نیکی کمایئے۔ڈونیشن کےلئے بینک اکاؤنٹ کی تفصیل نیچے درج ہے

Bᴀɴᴋ ᴛʀᴀɴsғᴇʀ

Bᴀɴᴋ ɴᴀᴍᴇ : ʟʟᴏʏᴅs ʙᴀɴᴋ

Aᴄᴄᴏᴜɴᴛ ɴᴀᴍᴇ: ғᴀɪᴢᴀɴ ɢʟᴏʙᴀʟ ʀᴇʟɪᴇғ ғᴏᴜɴᴅᴀᴛɪᴏɴ ᴜᴋ

Sᴏʀᴛ ᴄᴏᴅᴇ : 309773

ᴀᴄᴄᴏᴜɴᴛ ɴᴏ : 46004868

ʀᴇғ: water project

🄲🄾🄽🅃🄰🄲🅃 🅄🅂

+44 7300 55 99 19

     www.fgrf.uk