fgrf ke chief executive ka fgrf stall ka visit
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے

چیف ایگزیکٹوایف جی آر ایف کا وزٹ

چیف ایگزیکٹوایف جی آر ایف   جناب  عبد الحبیب عطاری نے جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں FGRF کےاسٹال کا وزٹ کیا۔

اسلام آباد کے جناح کنونش سینٹر میں سماجی  خدمات سرانجام دینے والی این جی آوز   کی ایگزیبیشن منعقد کی گئی جس میں دعوت اسلامی کے خدمت انسانی کے شعبہ  نے بھی حصہ لیا اور دنیا بھر میں ایف جی آر ایف کی طرف سے ہونے والی امدادی سرگرمیوں   پر بھی مختلف وزٹرز کو بریفینگ دی گئی ۔اس موقع پر   ترجمان دعوت اسلامی   مشہور اسلامی اسکالر جناب مولانا عبد الحبیب قادری  نے بھی مختلف اسٹالز  کا وزٹ کیااورخصوصی طور پر  فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن  کے اسٹال پر جاکر ایف جی آرایف کی ہومین ریلیف سرگرمیوں    کا جائز لیااور آنے والے مہمانوں   کو دنیابھر میں دعوت اسلامی کے فلاحی شعبہ کی خدمات سے  آگاہ کیا۔