faizan global relief foundation
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے

فیضان گلوبل ریلیف فاونڈیشن

فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن کےساتھ بنجر علاقوں میں کنوائیں کھدواکر پانی کی ضرورت پوری کیجئے

ایف جی آر ایف    دنیا بھر میں ناصرف مسلمانوں  کی خیرخواہی کےلئے فلاحی خدمت سرانجام دے رہا ہے بلکہ بلارنگ ونسل ہرممکنہ کوششوں سے  زلزلوں ,بارش کی تباہ کاریوں  اورقدرتی آفتوں  میں مبتلا  لوگوں کی مدد میں پیش پیش   نیز فلسطین کے  مظلوم مسلمانوں   کےلئے ضروریات زندگی  بھی فراہم کررہا ہے۔فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن (FGRF) ایک نئے فلاحی پروجیکٹ کے ساتھ آپ کی توجہ ان علاقوں کی طرف  مبذول کروانا چاہتاہے جہاں کےلوگ پانی کےبوند بوندکو ترستے ہیں ۔آیئے  صرف 1000ڈالر کے ذریعے اپنے لئے  صدقہ جاریہ کا  وہ کام کریں جس کے فائدے ناصرف دنیا میں بلکہ آخرت  میں بھی اعلی نعمتوں کی صورت میں ملیں گے۔ ایک کنواں  سولر سسٹم کے ساتھ صرف 1000 ڈالر میں   صدقہ جاریہ کریں ۔ FGRF آپ کے دیئے ہوئے عطیات کو ہر جائز دینی فلاحی کاموں میں  خرچ کرتا ہے۔  اس نیکی کے کام میں فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن کا ساتھ دینے کےلئے   +447300  55 99 19  پر رابطہ کیجئے اور اپنی طرف سے ایک پانی کا کنواں کھدوارکر صدقہ جاریہ کے کاموں میں حصہ لیجئے۔

 

ACCOUNT NAME: FAIZAN GLOBAL RELIEF FOUNDATION UK

STORE CODE: 30-97-73

ACCOUNT NO:46004868

IBAN:GB23LOYD30977346004868

BIC: LOYDGB21087

REF: WATER WELL