فیضان اسلامک اسکول
76 ویں جشن آزادی کی تقریب فیضان اسلامک اسکول سسٹم میں
دعوت اسلامی کے تحت ٹیلی تھون یعنی دین کاموں کےلئے فنڈ ریزنگ مہم کاآغاز 15اکتوبر سے ہوگا
دنیا کو اندھیرسےنکلانے کےلئے دینی کاموں کی اشاعت میں دنیا بھر میں دعوت اسلامی کے تحت ٹیلی تھون Campaign یعنی فنڈ ریزنگ مہم کا آغاز 15 اکتوبر 2023 سے کیا جارہاہے ۔150 سے زائد ممالک میں دینی کام کےلئے ،مدنی مراکز ،جامعات، مساجد،اسلامک سینٹر، مدارس، اسکولز کے ساتھ فلاحی شعبہ جات کے اخراجات کےلئےہر سال اکتوبر کے مہینے میں لوگوں کو دینی کاموں میں حصہ ملانے کےلئے ٹیلی تھون کےذریعے دعوت انفاق فی سبیل اللہ دی جاتی ہے۔امسال 15اکتوبر سے شروع ہونےوالی ٹیلی تھون میں آسٹریلیا میں مقیم عاشقان رسول کو بھی خصوصی طور دعوت دی جاتی ہے۔آپ کی ڈونیشن ، چندہ ، زکوۃ، فطرہ ، صدقات واجبہ، نفلی صدقات کسی بھی جائز دینی ، اِصلاحی ، فلاحی ، روحانی ، خیرخواہی اور بھلائی کے کاموں میں خرچ کیا جاسکتاہے۔آسٹریلیا میں عاشقان رسول کی دینی تحریک کے مدنی کاموں میں ٹیلی تھون کے ذریعے ڈونیش دینے والوں کی سہولت کےلئے بینک اکانٹ کی تفصیلات بھی موجود ہے۔
آسٹریلیا میں مقیم ڈوینش صدقات نافلہ دینے کی سہولت کےلئے:
Bank Name: Commonwealth Bank
Account Title: DawateIslami
BSB:062107
ACC:11132144
REF: Telethon2023
آسٹریلیا میں مقیم ڈوینش زکوۃ اور فطرہ دینے کی سہولت کےلئے:
Bank Name: WESTPAC
Account Title: DawateIslami
BSB:032072
ACC:513725
REF: Telethon2023
مزید معلومات کےلئے 004786 1300 نمبر پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ دعوت اسلامی کی ٹیلی تھون 2023 مہم کے تحت دینی کاموں میں اپنا حصہ ملایئے اور ڈھیروں ثواب کمایئے