albania ka deeni dora
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے

البانیہ کا دینی دورہ

رکن شوری حاجی خالد البانیہ کے  دینی دورہ  پرروانہ

12 جولائی سے 14 جولائی تک برطانیہ سے تعلق رکھنے والے دعوت اسلامی کی مجلس شوری کےرکن حاجی خالد عطاری البانیہ کے دینی دورہ  میں مصروف رہیں گے ۔ البانیہ کےاس دینی دورہ میں حاجی خالد عطاری دعوت اسلامی کے دینی کام نیکی کی دعوت عام کریں گے ۔ انفرادی اور اجتماعی سطح پر البانیہ میں مقیم مسلم کمیونٹی   کے اجتماعات میں شرکت بھی کریں گے ۔ حاجی خالد کے اس دینی دورہ میں دعوت اسلامی البانیہ کے ذمہ دار بھی  شریک ہوں گے ۔