aetikaf ka schedule
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے

اعتکاف کا شیڈول

نائیجریا کےمختلف شہروں میں دعوت اسلامی کے تحت اعتکاف   کا شیڈول

 رمضان المبارک   کے عملی تقاضوں کو کما حقہ پورا کرنے کےلئے دعوت اسلامی نہ صرف پاکستان بلکہ بہت سارے ممالک میں  مسلمانوں کی دینی وروحانی اور تعلیمی واخلاقی تربیت کےلئے پوراماہ اعتکاف  کا اہتمام کرتی ہے۔

رمضان کریم کے ہر دن کو عبادات، تحصیل علم دین، ذکرو اذکار، تلاوت قرآن اور قرآن کی تعلیمات سے  ماخوذ اسباق زندگی سکھائے جاتے ہیں۔دعوت اسلامی ہر سال دنیا میں بسنے والے مسلمانوں کو دینی رہنمائی کےساتھ رمضان کی مخصوص عبادات ، تقوی وطہارت  اور پاکیزگی کا ماحول جس میں ہر معتکف کو انفرادی واجتماعی طور پر اصلاح نفس کےمواقع فراہم کئے جاتے ہیں۔

نائیجریا میں مسلمانوں کےلئے  رمضان المبارکے آخری عشرہ اور مکمل رمضان  اعتکاف کرکے گزارکےلئے مختلف شہروں میں اہتمام کیاگیاہے۔

 نائیجریا میں ایک ماہ کا اعتکاف کیا جائے گاFAIZAN QURAN MOSQUE UNGUWARRIMI KUMBOTSO L

جبکہ سنت اعتکاف کےلئے دعوت اسلامی کے زیر اہتمام مختلف مساجد میں انتظام کیا گیا ہےجس کی مکمل تفصیل یہ ہے:

JAMA MASJID FAIZAN-E-USHAQ AL NABI LAMBU, TOFA L.G

FAIZAN-E-MADINA MOSQUE LOCATION: MINJIBIR MARKET, MINJIBIR LG

JAMA MASJID FAIZAN-E-QURAN ZANGO, MINJIBIR LGA

JAMA MASJID FAIZAN-E-MEELAD OKEHO CITY OYO STATE NIGERIA

JAMA MASJID FAIZAN-E-QURAN MONIYA IBADAN OYO STATE NIGERIA

 

نائیجریا کےمختلف شہروں میں ماہ رمضان کی عبادات کےلئے مسلمانوں کو ہر ممکن کی سہولت فراہم کر دعوت اسلامی نے وسیع پیمانے پر اعتکا ف کی سہولیات فراہم کی ہے ۔ نزول قرآ ن کے مہینے میں عبادت کےساتھ تعلیم قرآن بھی حاصل کرنے کےلئے ایک ماہ مکمل یا پھر آخری عشرہ رمضان کا اعتکاف کی سعادت پایئے ۔