Azaan o Aqamat Ka Jawab Daina

Book Name:Azaan o Aqamat Ka Jawab Daina

نوٹ :اذان سے مُتَعَلِّق تفصیلی معلومات حاصِل کرنے کے لئے شیخِ طریقت، امیر ِاہلسنت حضرت علاّمہ مولانا ابو بِلال محمد الیاس عطار قادِری رضوی دامَت بَرَکاتُہمُ العالِیہ    کا رسالہ*.. فیضانِ اذان اور مکتبۃ المدینہ کی کتاب  *..بہارِ شریعت،جلد : 1 ، حصہ: 3، پڑھئے۔

سیکھنے سیکھانے کے حلقوں میں یاد کروئی جانے والی دعا

گھر سے نکلتے وقت کی دُعا

بِسْمِ اللّٰہِ   تَوَکَّلْتُ عَلَی اللّٰہِ لَاحَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہ

ترجمہ:اللہ پاک کے نام سے، میں نے اللہ پاک پر بھروسہ کیا، گناہ سے بچنے کی قوت اور نیکی کرنے کی طاقت اللہ    پاک ہی کی طرف سے ہے۔([1])

اجتماعی جائزے کا طریقہ (72نیک اعمال)

یومیہ56نیک اعمال:

(1):اچھی اچھی نیتیں کیں؟(2):پانچوں نمازیں باجماعت ادا کیں؟ (3) :ہر نماز سے قبل نماز کی دعوت دی؟ (4):رات میں سُوْرَةُ الْمُلْک پڑھ یا سن لی؟(5):ہر نماز کے بعد آیۃُ  الکرسی،تسبیحِ فاطمہ،سُوْرَۃُ الْاِخلاص پڑھی؟ (6):کنز ُالاِیمان سے 3 آیات یا صِراطُ الجنان سے 2 صفحات مع ترجمہ و تفسیر پڑھ یا سن لئے؟ (7):شجرے کے اوراد پڑھے؟ (8):313بار دُرُود شریف پڑھے؟(9):آنکھوں کو گناہوں سے بچایا؟(10):کانوں کو گناہوں سے بچایا؟(11):فضول نظری سے بچتے ہوئے نگاہیں نیچی رکھیں؟(12):12 منٹ مکتبۃ المدینہ کی اصلاحی کتاب پڑھی؟(13):اذان و اقامت کا جواب دیا؟ (14):غصے کا علاج کیا؟ (15) :اپنا جائزہ کیا؟ (16):اپنے نگران کی اطاعت کی؟ (17):آپ اور جی کہہ کر بات کی؟ (18):مدرسۃ المدینہ بالغان میں  پڑھا، یا پڑھایا؟ (19):عشاء کی جماعت سے دو گھنٹےمیں گھرپہنچ  گئے؟ (20) :2گھنٹے دینی کاموں پر صَرْف کئے؟ (21): فجر کےلئے جگایا؟ (22): دوسروں کے گھروں میں جھانکنے سے بچے؟ (23):گھر درس ہوا؟


 

 



[1]...سنن ابی داود ،کتاب الادب ،باب مایقول اذا خرج  من بیتہ ،حدیث : 5095 ۔