• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِمدادِ مُصْطَفٰے کے واقعات arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    اِمدادِ مُصْطَفٰے کے واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    طرح حضرت عمررَضِیَ اللہُ  عَنْہُآئے میں نے ان سے بھی ایک آیت پوچھی مگر انہوں نے بھی کچھ توجہ نہ کی اور گزرگئے۔ اس کے بعد حضرت ابوالقاسم صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم پاس سے گزرے تو میری حالت کو دیکھ کر مسکرائے اور فرمایا کہ میرے پیچھے پیچھے چلے آؤ۔ آپ دولت خانہ میں تشریف لے گئے تو ایک پیالہ میں کچھ دودھ دیکھا۔ آپ نے دریافت کیا کہ یہ دودھ کیسا ہے؟  جواب ملا کہ ہدیہ ہے۔ مجھ سے فرمایا کہ اہل صفہ کو بلالاؤ۔ آپ کا معمول تھا کہ آپ کے پاس صدقہ آتا تو اسے اہل صفہ کے لئے بھیج دیتے اور اس میں سے خود کچھ نہ کھاتے۔ اگر ہدیہ آتا تو اہل صفہ کو بلاکر اس میں شریک کرلیتے۔ میں نے اپنے جی میں کہا کہ اتنے دودھ سے اہل صفہ کا کیا ہوگا اس کا تو میں ہی زیادہ مستحق تھا مگر ارشادِ تعمیل سے چارہ نہ تھا میں ان سب کو بلالایا۔ آپ صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے مجھے وہ پیالہ دیا اور فرمایا کہ ان کو پلاؤ۔ میں ایک ایک کو پلاتا رہا یہاں تک کہ وہ سب سیر ہوگئے۔ آپ صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے پیالہ لے کر اپنے دست مبارک پر رکھا اور میری طرف دیکھ کر مسکرائے۔ پھر فرمایا: ابو ہریرہ !  میں اور تم دونوں باقی ہیں ۔میں نے عرض کیا: یارسول اللّٰہ!  صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم آپ نے سچ فرمایا۔ آپ نے فرمایا : بیٹھ جاؤ اور پیو!  میں نے ایسا ہی کیا پھر فرمایا: اور پیو!  میں نے پھر پیا اسی طرح آپ صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم فرماتے رہے یہاں تک کہ میں نے عرض کیا کہ اب پیٹ میں گنجائش نہیں ۔ بعد ازاں باقی آپ صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے پی لیا۔

     (بخاری،کتاب الرقاق، باب کیف کان عیش النبی…الخ،۴/۲۳۴،حدیث: ۶۴۵۲ ماخوذاً)

    انگلیاں ہیں فیض پر ٹوٹے ہیں پیاسے جھوم کر

    بخاری شریف میں  یہ روایت بھی ہے کہ  اُنگلیوں سے پانی کے چشمے جاری کر کے چودہ سو (1400)یا اِس سے بھی زائد اَفراد کوسیراب کردیا۔(بخاری، کتاب المغازی، باب غزوۃ الحدیبیۃ،۳ /۶۹، حدیث:۴۱۵۲ ،۴۱۵۳ ماخوذاً)

    لُعابِ پاک سے سانپ کا زہر ختم

    مکۂ پاک سے مدینۂ طیّبہ کی طرف ہجرت کرتے ہوئے جب اَمِیْرُالمؤمنین حضرت ابو بکر صدیق رَضِیَ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • سرکار صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نےچہرے کی سیاہی دُور فرمادی
    • دُرودِ پاک کی برکات
    • غَیْرُ اللہ سے مدد مانگنا کیسا؟
    • تھوڑا کھانا پورے لشکر کو کافی ہوگیا
    • دودھ کا ایک پیالہ اورستر صحابہ عَلَیْھِمُ الرِّضْوَان
    • انگلیاں ہیں فیض پر ٹوٹے ہیں پیاسے جھوم کر
    • لُعابِ پاک سے سانپ کا زہر ختم
    • چھڑی تلوار بن گئی
    • آنکھ عطا کردی
    • ٹوٹی پنڈلی کو درست کردیا
    • انگلیوں سےپانی کے چشمے جاری کردئیے
    • جنت عطا کردی
    • (1)ہَرْنی کی فریاد
    • (2)اُونٹ کی فَریاد
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami