• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بِلالِ حبشی رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی 6 حکایات arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    بِلالِ حبشی رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی 6 حکایات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    *جھوٹ بولنا مسلمانوں کا نہیں ،  منافقوں کا طریقہ ہے۔ آہ !    ہمارے ہاں ایسے نادان بھی ہیں ،  جو کہتے ہیں :  میاں سچ کا زمانہ نہیں ہے ،  جھوٹ کے بغیر تَو کام ہی نہیں چلتا۔

    یہ دعویٰ کہاں تک دُرُست ہے ،  آئیے ! اس بارے میں بھی حضرت بِلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی سیرتِ پاک سے راہنمائی لیتے ہیں۔

     ( 6 )  : سچ نے ہی تیرے کام بنایا ہے

    حضرت بلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کے ایک بھائی تھے ،  بعض کتابوں میں ان کا نام خالِد لکھا ہے۔ ان کا نِکاح کرنا تھا ،  حضرت بلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ انہیں ساتھ لے کر ایک قبیلے میں گئے۔

    اب دیکھئے !  ہمارے ہاں بھی رشتے کئے جاتے ہیں مگر حال کیا ہوتا ہے؟ بناوٹ اختیار کی جاتی ہے ،  جھوٹ بولا جاتا ہے ،  لڑکی والے لڑکی کی جھوٹی تعریفیں کرتے ہیں ،  لڑکے والے لڑکے کی جھوٹی تعریفیں کرتے ہیں ،  پھر جب رشتہ ہو جاتا ہے ،  شادِی کے بعد جھوٹ کا بھانڈا پُھوٹتا ہے تو لڑائیاں ہوتی ہیں ،  جھگڑے ہوتے ہیں یہاں تک کہ طلاق تک نوبت پہنچتی ہے۔ حضرت بِلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کا پاکیزہ انداز دیکھئے !  آپ رشتہ لینے کے لئے لڑکی والوں کے ہاں گئے ،  فرمایا :  تم ہمیں جانتے ہو ،  یہ میرا بھائی ہے ،  ہم پہلے غُلام تھے ،  اللہ پاک نے آزادی عطا فرمائی ،  ہم گمراہی میں تھے ،  اللہ پاک نے اپنے نبی ،  رسولِ ہاشمی صَلَی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کے ذریعے ہمیں ہدایت عطا فرمائی ،  ہم غریب تھے ،  اللہ پاک نے ہمیں غنی کر دیا ،  اگر تم اپنی لڑکی کا رشتہ دینا پسند کرو تو الحمد للہ !  نہ پسند کرو ،  تب بھی کوئی حرج نہیں۔

    حضرت بلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی پیش کش سُن کر لڑکی والوں نے فوراً رشتہ منظور کر لیا۔ پھر جب حضرت بلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ واپس جا رہے تھے ،  راستے میں بھائی نے کہا :  اے بھائی !  آپ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ( 1 ) : ایک غُلام کے قبولِ اسلام کی ایمان افروز حکایت
    • ( 2 ) : ظُلْم و ستم کی دِل ہلا دینے والی داستان
    • حضرت بلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کا مختصر تعارُف
    • ( 3 ) : روزِ قیامت شانِ بلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ
    • ( 4 ) : حضرت بِلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی ایک ایمان افروز اذان
    • ( 5 ) : بِلال کبھی جھوٹ نہیں بولتے
    • ( 6 ) : سچ نے ہی تیرے کام بنایا ہے
    • ”جانوروں پر رحم کرنا“سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami